کرپٹو میں سب سے پہلے پیسہ کمانا نہیں

بلکہ نقصان سے بچنا ضروری ہوتا ہے۔

بہت سے لوگ جلدی امیر بننے کے چکر میں

بغیر سیکھے ٹریڈنگ شروع کر دیتے ہیں

اور پھر نقصان اٹھاتے ہیں۔

✔️ پہلے سیکھیں

✔️ تھوڑے پیسوں سے شروع کریں

✔️ لالچ سے بچیں

✔️ صبر رکھیں

یاد رکھیں،

جو آدمی نقصان سے بچ جاتا ہے

وہی آگے چل کر فائدہ بھی کماتا ہے۔

#Binance #crypto #Write2Earn #BinanceSquare #CryptoEarnings