Futures trading میں سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ لوگ leverage کو power سمجھتے ہیں، جبکہ اصل power risk management ہے۔ High leverage آپ کو تیزی سے profit دے سکتی ہے لیکن ایک چھوٹا سا reversal پورا account wipe بھی کر سکتا ہے۔ ہمیشہ اپنی capital کا چھوٹا حصہ risk کریں، stop loss لازمی لگائیں، اور revenge trading سے بچیں۔ Market کسی کے emotions کی پرواہ نہیں کرتی۔ جو trader patience، discipline اور consistency کے ساتھ کام کرتا ہے وہی long term میں survive کرتا ہے۔ یاد رکھیں: “Protect your capital first, profit will follow.”