Crypto market میں سب سے اہم چیز profit نہیں بلکہ capital protection ہے۔ زیادہ تر traders اپنی پوری توجہ اس بات پر دیتے ہیں کہ کتنا کما سکتے ہیں، لیکن یہ نہیں سوچتے کہ کتنا lose کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ہر trade میں اپنی total capital کا صرف 1–3% risk کریں تو آپ long term میں survive کر سکتے ہیں، چاہے چند trades loss میں بھی چلی جائیں۔ ہمیشہ clear entry، defined stop loss اور realistic take profit رکھیں۔ بغیر plan کے trade کرنا gambling ہے۔ یاد رکھیں، market میں survive کرنا ہی سب سے بڑی کامیابی ہے، کیونکہ جو survive کرتا ہے وہی eventually grow بھی کرتا ہے۔