🔥 Hammer Candlestick Pattern ہیمَر

1. ہیمَر عام طور پر تب بنتا ہے جب مارکیٹ کافی دیر سے نیچے جا رہی ہو۔

2. اس کینڈل کی باڈی چھوٹی ہوتی ہے اور نیچے کی طرف لمبی وِک ہوتی ہے۔

3. اس کا سادہ مطلب یہ ہے کہ دن کے دوران سیلرز نے قیمت بہت نیچے لے جانے کی کوشش کی، لیکن آخر میں بائرز نے قیمت واپس اوپر کھینچ لی۔

🔥Conclusion:

اس کا مطلب ہے کہ نیچے کی سطح پر خریدار مضبوط ہو رہے ہیں اور مارکیٹ اوپر جانے کی تیاری کر سکتی ہے۔

🔥Confirmation:

اگر ہیمَر کسی مضبوط سپورٹ کے پاس بنے، آر ایس آئی تیس کے قریب ہو، اور اگلی کینڈل سبز بنے تو یہ سگنل کافی مضبوط ہو جاتا ہے۔

.

.

.

.

.

.

#HammerPattern

#HammerCandlestick

#BullishHammer

#CandlestickPatterns

#TechnicalAnalysis

#CryptoTrading

#MarketReversal

#SupportLevel

#TradingSignals

#LearnTrading

#TradingTips

#cryptocharts

#cryptocandles

#USGDPUpdate

#btc

#tradingpatterns