موجودہ کرپٹو مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے، خاص طور پر بٹ کوائن اور ایتھیریم میں

سرمایہ کار شارٹ ٹرم کے بجائے لانگ ٹرم حکمتِ عملی اپنا رہے ہیں

مارکیٹ میں فیئر اینڈ گریڈول موومنٹ ہو رہی ہے، جلد بازی سے گریز ضروری ہے

رسک مینجمنٹ، اسٹاپ لاس اور درست معلومات کے ساتھ ٹریڈ کریں

یہ مواد صرف معلومات کے لیے ہے، سرمایہ کاری سے پہلے اپنی تحقیق ضرور کریں#CryptoMarket

#Bitcoin

#Ethereum

#Binance

#CryptoUrdu

#MarketUpdate

#DigitalCurrency

#Blockchain

#CryptoNews

#InvestmentAwareness