اچھا ایک سوال ہے صرف ان بھائیوں بہنوں سے، آپ نے انیلسز کیا، مارکیٹ کے لیولز نکال لیے، ان پر کچھ لیولز کی کنفرمیشن بھی مل گئی آپکو، لیکن آپ ان لیولز کو ٹریڈ نہیں کر سکے کیوں؟
کیا سوشل میڈیا پر Sentiments آپکی مخالف سمت تھے، یا کہی سنی کے ساتھ آپ کے لیول میچ نہیں ہوئے، یا کوئی اور وجہ؟
$RIVER
$PIEVERSE
$DOT
#analysis #trade #RiskAnalysis
کیا سوشل میڈیا پر Sentiments آپکی مخالف سمت تھے، یا کہی سنی کے ساتھ آپ کے لیول میچ نہیں ہوئے، یا کوئی اور وجہ؟
$RIVER
$PIEVERSE
$DOT
#analysis #trade #RiskAnalysis