نمازِ جمعہ کی اہمیت

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّـهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٩﴾ [الجمعة:86]

’’اے ایمان والو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے

تو تم اللّٰہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔

یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔‘‘