دوستو آج جو کوائن میں خریدنے والا ہوں یہ کوائن تو اچھا ہے اور چلنے والا ہے کیونکہ کہ اس کی سپلائی ابھی الفا میں موجود ہے لیکن ایک بات ہے میں اس کوائن کو ہولڈنگ کے لیے خرید رہا ہوں کیونکہ ایسے جو کوائن ہوتے ہیں وہ پیسے دینے کے لیے وقت لیتے ہیں اگر آپ جلدی مال بنانا چاہتے ہیں تب بھی کوئی ٹینشن نہیں بن جائے گا لیکن مال سے مال بنے گا چوانی سے روپیہ بننے میں وقت لگے گا اسی لیے روپیہ لگاؤگے تب فائد ہے نہیں تو خریداری کریں اور صبر رکھیں بس یہ وہ طریقہ ہے جس پر میں عمل کرتاہوں باقی آپ کا اپنا فیصلہ ہے لیکن فیوچر لگا کر نقصان اٹھا کر آپ میرے پاس آجاتے ہیں یہ ہوگیا وہ ہوگیا میں تو اس سے نفرت کرتاہوں اور فیوچر ٹریڈ کرنے والوں سے بھی میں دعا کرتا ہوں جو فیوچر ٹریڈ کریں اور زیادہ نقصان ہو انکا آپ کا نقصان ہوتا ہے مجھے خوشی ہوتی ہے کیونکہ آپ میری وجہ سے نہیں اپنی وجہ سے نقصان اٹھاتے ہیں کیونکہ جس چیز کی انفارمیشن ہی نہیں دی جائے وہاں پر میں غم نہیں خوشی مناتا ہوں کیونکہ سمجھنے پر بھی وہی کام ہو پھر آپ کی سمجھ کر چکی ہے باقی آپ کی مرضی ہے میں تو اس کو 2 ہفتہ کے لیے لوک لگا رہا ہوں