آپنے بینک والوں سے نہیں پوچھا کہ کیوں بلاک کیا ہے یہ آپکو ان کی آفیشل ویب سائٹ پہ شکایت کرنا پڑتا ہے پھر آپنے CNIC کا پکچر اور ایک درخواست لکھنا ہوگی کہ یہ کھل جائے گا