پاکستان میں بے وقوف کی کمی نہیں ہے۔ لوگ Ponzi اسکیم کے پیچھے لالچ میں بھاگتے ہیں۔ Google پر جا کر دیکھ لو کہ pyramid اسکیم اور Ponzi اسکیم کیا ہوتی ہیں۔ سمجھ آ جائے گا۔