میں ہر چیز میں کھو گیا ہوں۔ یار کوئی مدد کر سکتا ہے کیا؟ میں نے ابو سے 40000 روپے لئے تھے، اب کیا کروں؟ یار یا تو قسمت خراب ہے میری یا یہ چیز میرے لئے نہیں ہے۔ 3 سال کی پریکٹس کے بعد بھی یہ حال ہے تو ڈوب مرنے کا مقام ہے میرے لئے۔
ایک نصیحت دینا چاہوں گا کہ کبھی بھی ادھار کے پیسوں پر کرپٹو یا کوئی بھی کام شروع نہیں کرنا کیونکہ اپنا پیسہ جائے تو اتنا دکھ نہیں ہوتا لیکن جب کسی سے ادھار لیا ہو پیسہ اور وہ ڈوب جائے تو بہت مشکل میں پھنس جاتا ہے انسان۔