آپ نے زیادہ لیوریج لی ہے۔ لیوریج جتنا زیادہ لیں گے اتنا زیادہ فیس کٹے گی۔ آپ کے اس ٹریڈ پر منافع فیس سے کم ہے اس لیے آپ کو نقصان ہوا۔