Binance Square
Descobrir
Notícias
Notificações
Perfil
Marcadores
Chats
Histórico
Centro de criador
Definições
Publicar
farywassi
--
M S i B
·
--
Em Alta
$TIA
$NEAR
$ENA
$apt
میں نے کچھ لوگ بول رہے تھے کہ آپ نے خود منافع نہیں بنایا تو ہمیں بتا رہے ہو کہ منافع کیسے بنانا ہے
اور بہت سے لوگ مجھے بول رہے تھے کہ بھائی آپ مجھے فالو کر لو مارکیٹ پمپ ہوئی، میں نے بتایا تھا اُس کے بعد مارکیٹ نیچے گئی کیونکہ ریجیکٹ ہوئی تھی پھر میں نے کل اور آج صبح بھی پوسٹس کیں اور بتایا کہ ابھی اچھا موقع ہے خرید لو ابھی بھی وقت ہے، اب آپ نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

بولنا اور جواب دینا مجھے بھی آتا ہے لیکن اپنی مہارت سے کسی کی جواب کو مسترد کرنے میں زیادہ بہتری ہے۔

تو بھائی میری آپ سے کوئی دشمنی نہیں اور نہ ہی میں کوئی فیس چارج کرتا ہوں، ٹھیک ہے اگر آپ لوگوں کو کوئی مسئلہ ہے تو ان فالو کر دو بھائی۔

جو لوگ فالو کرتے ہیں اور سپورٹ کرتے ہیں ان کو دل سے love you ۔
اور اپنے منافع کا لطف اٹھائیں۔

اگلے اچھے اچھے سگنلز کے لیے فالو کر لیں، شکریہ 👍
Aviso legal: inclui opiniões de terceiros. Não constitui aconselhamento. A Binance AI pode ser utilizada sem garantia. Consulta os Termos e Condições.
APT+2,73%
2
446
Junta-te a utilizadores de criptomoedas de todo o mundo na Binance Square
⚡️ Obtém informações úteis e recentes sobre criptomoedas.
💬 Com a confiança da maior exchange de criptomoedas do mundo.
👍 Descobre perspetivas reais de criadores verificados.
E-mail/Número de telefone
Mapa do sítio
Preferências de cookies
Termos e Condições da Plataforma
Mapa do sítio
Termos e Condições da Plataforma
Preferências de cookies