Bitcoin کی بیئرش ہونے کے امکانات بہت زیادہ بڑھ گئے ہیں اگر Bitcoin 105778 سے نیچے چلا گیا تو Bitcoin بیئرش ہو جائے گا اور اگر Bitcoin 113511 سے اوپر چلا گیا تو پھر Bitcoin بلش کر جائے گا۔ اس کے لیے ابھی تو فی الحال کوئی مجھے موقع نظر نہیں آ رہا، اگر موقع بن جاتا ہے تو بہتر یہی ہے کہ آپ Bitcoin کو خرید لیں اور بالکل بھی انتظار نہ کریں کیونکہ ایسے مواقع بار بار نہیں آتے۔ اگر آپ کو بالکل پرفیکٹ اور بالکل اکوریٹ سگنل چاہیے تو آپ مجھے فالو کر سکتے ہیں اور اگر میرے فالوئرز اچھے ہیں گے تو پھر اپنا نالج بھی شیئر کرنے کا کوئی مجھے فائدہ ہو گا۔ اوکے، شکریہ سب کے لیے

#BinancePizza $BTC

BTC
BTCUSDT
70,631.9
+5.80%