#ArbitrageTradingStrategy یہ جو ٹریڈنگ اسٹریٹیجی مجھے نہیں آتی دماغ خراب ہوتا ہے ان چیزوں سے تنگ آ جاتا ہوں اب سکون سے سپاٹ ٹریڈنگ کر رہا ہوں نہ کوئی ٹینشن نہیں ہے آرام سکون سے ڈالر آ جاتے ہیں