#CryptoScamSurge cyrpto mai ji آج کل بڑا اسکیم سننے کو مل رہا ہے لیکن ہمیں کیا پرواہ ہے اتنی انویسٹمنٹ ہے نہیں ہے جی کہاں سے پیسے اور نہ ٹین ہے کوئی اسکیم کرے جب پیسے آئے پھر دھیان سے کریں گے