یہ جو کتے سگنل دیتے ہیں خدا کے لئے ان کتوں سے سگنل نہ لو یہ حرام خور نہ ٹوکا لگا کر ٹریڈ لگا دی مجھ کو اور لیکوئڈ ہو گئی ان کمینوں کو کام نہیں آتا صرف ٹوکا لگاتے ہیں خدا کے لئے ان سے بچ جاؤ ..اگر آپ کو کوئی بھی سگنل دے ان سے ان کا فیوچر والیٹ کا اسکرین شاٹ لے اور جو نہ بھیجیں ان سے کبھی بھی سگنل مت لو...