‏ذرائع کے مطابق آخری 72 گھنٹوں میں دو لاکھ سے زیادہ عرب خاندانون نے پاکستان کے لیے ویزا اپلائی کر دیا ہے خوش آمدید برادران خوش امدید

دنیا بھر کے سیاسی پنڈت اور تجزیہ نگارون نے اس وقت دنیا کے تمام ممالک میں پاکستان کو امن و امان گہوارہ یا محفوظ ترین ملک قرار دیا ہے۔ (الحمداللہ ثمہ الحمدللہ ) پاکستان کے ائئر پورٹس پر ان کے جو جہاز کھڑے ہین وہ ان کے لئے محفوظ مقام ہیں سو انہیں اگلے احکامات تک وہین کھڑے رہنے کی ہدائیات جاری کی گئ ہیں۔ مکمل سعودیہ عرب وہ حرمین شریفین کے مکمل دفاع کا کانٹریکٹ پاکستان کے ساتھ سائن ہوگیا ہے یہ بالکل فری نہی ہے پھر سعودیہ اب تک کی دی گئ تمام رقومات سے زیادہ فنڈز پاکستان کو رکھنے کے لئے بھی دے گئ مطلب یہ بھی ہے ک اس سے پہلے دفاع کا معاہدہ جس کے ساتھ بھی تھا اس کی چھٹی اسے ٹاٹا باے بائے تھینکس کر دیا گیا ہے ، ایران اقوام متحدہ مین ان کے لئے اپنی دوٹوک رائے رکھنے پر ہمارا شکریہ ادا کر رہا ہے ، چائنا سی پیک کی بحالی سے خوش ہے کہ اربون کی انویسٹمنٹ کو بھاگ لگنے کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے پچھلے وقتوں کی کامیاب خارجہ پالیسی کی تمام تر مثالوں کے سابقہ ریکارڈ توڑے جاچکے ہین پاکستان کے فیلڈ مارشل کی بات یاد رکھین کے جنگ بنیان المرسوس کے دوران اللہ کی مدد ہمارے ساتھ رہئ اور ہم نے اس مدد کو آتے خود بھی محسوس کیا۔ 11 ملک نئے لسٹ مین ایڈ ہوگئے جو اپنے پائلٹ ہم سے ٹرین کرایئن گے کہ کئ ملکون کے اسلحہ سپلائ کے آرڈرز مزید مل گئے ہین یہ سب بے شک اسی اللہ کے ہی فضل سے ممکن ہوا۔ جو روز پاکستان کے ایک ایک دشمن کا چن چن کر منہ کالا کرتا جا رہا ہے الحمداللہ ۔۔ یاللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے ہم پہ تیرا احسان عظیم ہے اہنی عنایات ہم پر جاری رکھنا ہمارے بس مین کچھ نہی تھا یہ بس تیرا کرم ہے کہ بات اب تک بنی ہوئ ہے۔

چھوٹی سے مثال سے سمجھاتا ہوں آدھے گلاس پانی کو دیکھ کر منفی سوچ رکھنے والا شخص آپ کو بتائے گا یہ آدھا گلاس خالی ہے جبکہ اللہ سے امید لگانے والا اپنے معاملات اور فیصلے اس کے سپرد کرنے والا اس پر مکمل توکل کرنے والا مثبت سوچ کامالک ہمیشہ آپ کو بتائے گا کہ یہ آدھا گلاس بھرا ہوا اور اللہ سے ناامیدی سب سے بڑا کفر ہے۔

پاکستان کی ترقی کا شیطان صفت دشمن آپ کا یہ ضرور بتائے گا کہ یاماہا موٹر سائکل بنانے والی دنیا کی بڑی کمپنی اپنا پلانٹ بند کر کے اپنے ملک ہم سے اربوں کھربوں کما کر چلے گئے ہین مگر حرام ہو کہ وہ آپ کو بتائے کے سولھا سترہ نئے ہاکستانی ساخت کے موٹر سائیکل بنانے والے نئے برینڈ آپ کو لوکل سطح پر تیار شدہ آدھی قیمت پر بیچے جانے والے موٹر سائیکلز تیار والی کمپنیان ریکارڈ بزنس کر چکی ہیں اور اپنے مزید پلانس لگانے کے لئے پر عظم ہیں۔

مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے

وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے

مملکت خدادا پاکستان ہمیشہ ہمیشہ زندہ آباد

#Midnight