#BTC
بی ٹی سی اب مزید نیچے نہیں جائیگا جتنا نیچے جاناتھا چلاگیا اب کرپٹو میں بہت سارا پیسہ آنے والا ہے بی ٹی سی اب اوپر کی طرف جائیگا پھر سب فلاسفر شور کرینگے کہ دیکھو بل رن آگیا ہے وہ لوگ جو اس انتظار میں ہیں بی ٹی سی 40k کہ کو ٹچ کریگا تو یہ انکی بس خواہش ہی رہیگی