$BTC
​"خریداروں کی ایک بڑی تعداد 56000 کی سطح پر موجود ہے اگر قیمت اس رینج میں آتی ہے، تو یہ 56000 کی قیمت ایک مضبوط سپورٹ کا کام کرے گی کیونکہ زیادہ تر بائنگ آرڈرز اسی سطح پر موجود ہیں۔"