Ark Invest’s Bold Move: Buying the Dip
جون کا مہینہ بٹ کوائن کے لیے پچھلے چار سالوں کا مشکل ترین مہینہ رہا، لیکن اس افراتفری کے عالم میں آرک انویسٹ (Ark Invest) نے خاموشی سے 75 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے۔
سرمایہ کاری کی تفصیلات یہ ہیں:
Coinbase - سرمایہ کاری ہے 44 ملین ڈالر
Circle Internet - سرمایہ کاری ہے 25.25 ملین ڈالر
Bullish - سرمایہ کاری ہے 8.2 ملین ڈالر
ٹریڈنگ صرف چارٹ دیکھنے کا نام نہیں، یہ مارکیٹ کے نفسیاتی کھیل کو سمجھنے کا نام ہے۔ بڑے ادارے اس لیے کامیاب ہیں کیونکہ وہ خوف کے بجائے ڈیٹا پر یقین رکھتے ہیں۔
کیا آپ کا ماننا ہے کہ یہ مارکیٹ کا "انتہائی لیول ہے یا ابھی مزید گراوٹ ہو گی؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں!
"مریم عباسی"
$BTC $SOL $XAG