اب قیمت مسلسل نیچے جا رہی ہے 😔
اس وقت ایتھیریم کی قیمت 2549 ڈالر ہو گئی ہے۔
براہِ کرم کوئی بتائے، کیا ایتھیریم کی قیمت کے دوبارہ اوپر جانے کے کوئی چانسز ہیں؟
$ETH
#ETH