آج شام 10:30 بجے فیڈرل ریزرو کے حوالے سے جیروم پاول خطاب کریں گے۔ امکان ہے کہ وہ ریٹ کٹ (Rates Cut) پر بات کریں گے، اسی لیے سب کی نظریں اُن پر جمی ہوئی ہیں۔ 👀
آج مارکیٹ میں زیادہ وولیٹیلیٹی (Volatility) ہونے کا امکان ہے — یعنی اچانک بڑا پمپ یا ڈمپ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ 📊
اس لیے سب ایکٹیو رہیں — اگر مارکیٹ پمپ کرے اور آپ کو منافع ملے، تو فوراً نکل جائیں۔ بعد میں دوبارہ موقع مل جائے گا۔ ⚡
Zrieknutie sa zodpovednosti: Obsahuje názory tretích strán. Toto nepovažujte za finančné poradenstvo. Môže zahŕňať sponzorovaný obsah.Pozrite si zmluvné podmienky.
162
Pripojte sa k používateľom kryptomien na celom svete na Binance Square
⚡️ Získajte najnovšie a užitočné informácie o kryptomenách.