کون کون پاکستان سے ہے یہاں؟ 🇵🇰
ک$BTC منٹ کرو ذرا۔
میں بس یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہاں پاکستانی کتنے لوگ ہیں اور آپ لوگ کیسے ٹریڈ کرتے ہو۔
میری بات سنو 👇
میں روز روز ٹریڈ نہیں لگاتا۔
میں آرام سے چلتا ہوں۔
میری ڈیلی لِمٹ تقریباً $300 ہے،
اور میں دن میں ایک ہی ٹریڈ لیتا ہوں… وہ بھی تب جب سیٹ اپ کلئیر ہو۔
کئی دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ پورا ہفتہ صرف ایک ہی ٹریڈ لگاتا ہوں۔
کیوں؟
کیونکہ زیادہ ٹریڈز = زیادہ غلطیاں ❌
کم ٹریڈز = بہتر فیصلے ✅
اب تم لوگ بتاؤ 👇
تم ہفتے میں کتنے ٹریڈز لگاتے ہو؟
اور تمہاری ڈیلی لِمٹ کیا ہے؟
کمنٹ کرو… دیکھتے ہیں پاکستان میں کون کتنا سمارٹ ٹریڈ کر رہا ہے 😏�

BTCUSDT
Trvl
77,385.8
-1.06%