سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی ریکارڈ

فی تولہ سونے کی قیمت 12 ہزار 489 روپے کم ہونے کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 327 روپے ہو گئی ، 10 گرام سونا 11 ہزار 240 روپےسستا

#GOLD #GOLD_UPDATE