Day 4: میری سب سے مہنگی غلطی 💸
2 مہینے پہلے میں نے $50 کا trade لیا...
Stop Loss نہیں لگایا۔
"واپس آ جائے گا" سوچتا رہا۔
نتیجہ: $50 → $18 رہ گیا 😭
اس دن 3 سبق سیکھے:
1. Stop Loss = انشورنس ہے
2. "واپس آئے گا" = جوا ہے
3. 2% رسک رول توڑا تو نیند اڑ گئی
$0.96 والے چیلنج میں یہ غلطی نہیں کروں گا۔
آپ کی سب سے مہنگی غلطی کیا تھی؟ کمنٹ میں بتاؤ 👇
#096Challenge #Day4 #RiskManagement #