Binance Square
Madad Ali Soomro
137 منشورات

Madad Ali Soomro

3 تتابع
17 المتابعون
46 إعجاب
منشورات
·
--
عالمی کرپٹو مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں آ گئی، 8 ماہ کے دوران مجموعی مالیت میں 54 فیصد کمی ریکارڈ 'دی کوبیسی لیٹر' کی تحقیق کے مطابق 6 اکتوبر 2025 کو کرپٹو مارکیٹ کی مجموعی مالیت 4.3 ٹریلین ڈالر کی بلند ترین سطح پر تھی، تاہم 261 دنوں میں یہ گھٹ کر 2.0 ٹریلین ڈالر رہ گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس عرصے کے دوران مارکیٹ کو اوسطاً روزانہ تقریباً 9 ارب ڈالر کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری جانب بٹ کوائن کی قیمت میں مزید کمی کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔ تحقیق کے مطابق 2026 میں بٹ کوائن کے 50 ہزار ڈالر سے نیچے آنے کے امکانات 64 فیصد جبکہ 45 ہزار ڈالر سے نیچے گرنے کے امکانات 46 فیصد تک پہنچ چکے ہیں۔ #CryptoMarket #Bitcoin #Cryptocurrency #CryptoCrash #BitcoinPrice #CryptoNews #FinancialMarkets #MarketCrash
عالمی کرپٹو مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں آ گئی، 8 ماہ کے دوران مجموعی مالیت میں 54 فیصد کمی ریکارڈ

'دی کوبیسی لیٹر' کی تحقیق کے مطابق 6 اکتوبر 2025 کو کرپٹو مارکیٹ کی مجموعی مالیت 4.3 ٹریلین ڈالر کی بلند ترین سطح پر تھی، تاہم 261 دنوں میں یہ گھٹ کر 2.0 ٹریلین ڈالر رہ گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس عرصے کے دوران مارکیٹ کو اوسطاً روزانہ تقریباً 9 ارب ڈالر کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسری جانب بٹ کوائن کی قیمت میں مزید کمی کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔ تحقیق کے مطابق 2026 میں بٹ کوائن کے 50 ہزار ڈالر سے نیچے آنے کے امکانات 64 فیصد جبکہ 45 ہزار ڈالر سے نیچے گرنے کے امکانات 46 فیصد تک پہنچ چکے ہیں۔

#CryptoMarket #Bitcoin #Cryptocurrency #CryptoCrash #BitcoinPrice #CryptoNews #FinancialMarkets #MarketCrash
Current Situation Almost in every financial market🙁 . . #cryptocrash #trading
Current Situation Almost in every financial market🙁
.
.
#cryptocrash #trading
If you could hold only ONE coin until 2027, which one would you choose and why? 👀 🔹 #SOL 🔹 #LINK 🔹 #AVAX 🔹 #INJ 🔹 #TON I will go for #INJ for its sarcasity , now drop your favorite in the comment below 👇 #Crypto #Altcoins #BullRun #CryptoCommunity #Bitcoin #Ethereum #Investing #CryptoX #Web3 🚀
If you could hold only ONE coin until 2027, which one would you choose and why? 👀

🔹 #SOL
🔹 #LINK
🔹 #AVAX
🔹 #INJ
🔹 #TON

I will go for #INJ for its sarcasity , now drop your favorite in the comment below 👇

#Crypto #Altcoins #BullRun #CryptoCommunity #Bitcoin #Ethereum #Investing #CryptoX #Web3 🚀
·
--
هابط
BREAKING: #Bitcoin is now on "extreme fear" level. Investors are afraid of losing money and are hesitant to buy. $BTC {future}(BTCUSDT)
BREAKING: #Bitcoin is now on "extreme fear" level.

Investors are afraid of losing money and are hesitant to buy.

$BTC
BREAKING: Trading bot accidentally sent 167 ETH worth $300k to a random wallet. The transfer was caused by a software bug, and the bot operator is now seeking a refund through an on-chain public message, asking the recipient to keep a portion as a bounty and return the remaining funds. As of now, the funds have not been returned yet. #Bottrading #bot #BotTrading
BREAKING: Trading bot accidentally sent 167 ETH worth $300k to a random wallet.

The transfer was caused by a software bug, and the bot operator is now seeking a refund through an on-chain public message, asking the recipient to keep a portion as a bounty and return the remaining funds.

As of now, the funds have not been returned yet.
#Bottrading #bot #BotTrading
NEW: Privacy coin 'Zcash' was exploited using Claude AI. The token fell 48% after Claude AI uncovered a critical flaw enabling unlimited token minting. It went unnoticed for 4 years until it was patched on June 1st. AI is getting dangerous 😬 .$ZEC {future}(ZECUSDT)
NEW: Privacy coin 'Zcash' was exploited using Claude AI.

The token fell 48% after Claude AI uncovered a critical flaw enabling unlimited token minting.

It went unnoticed for 4 years until it was patched on June 1st.

AI is getting dangerous 😬
.$ZEC
اگر آپ سپاٹ ہولڈنگ میں کوائن خریدنا چاہ رہے ہیں تو اس خرید کر لیں۔ اگر آپ نے 100 ڈالر کا خریدنا تھا تو ابھی آپ 50 ڈالرز سے خرید لیں۔ باقی 50 کا جب مزید کریش کرے مارکیٹ اس وقت خرید لینا۔ 🔅 اگر آپ بائنگ اس وجہ سے نہیں کر رہے کہ بٹکوائن تو اب 20,000ڈالر جائے گا، تو پھر بس سکون سے آپ کوئی اورکام دھندہ کر لو۔ کیونکہ بٹکوائن اتنی جلدی نہیں آنے والا آپ کی امیدوں پر۔ 😉
اگر آپ سپاٹ ہولڈنگ میں کوائن خریدنا چاہ رہے ہیں تو اس خرید کر لیں۔

اگر آپ نے 100 ڈالر کا خریدنا تھا تو ابھی آپ 50 ڈالرز سے خرید لیں۔ باقی 50 کا جب مزید کریش کرے مارکیٹ اس وقت خرید لینا۔

🔅 اگر آپ بائنگ اس وجہ سے نہیں کر رہے کہ بٹکوائن تو اب 20,000ڈالر جائے گا، تو پھر بس سکون سے آپ کوئی اورکام دھندہ کر لو۔ کیونکہ بٹکوائن اتنی جلدی نہیں آنے والا آپ کی امیدوں پر۔ 😉
اگر آپ سستا نہیں خریدتے تو مہنگا کبھی نہیں بیچ سکتے۔ جب مارکیٹ کریش کرتی ہے تو زیادہ تر لوگ گھبرا جاتے ہیں، لیکن وہیل 🐋 لوگ اسی وقت اچھے موقعے تلاش کرتے ہیں آپ کے خوف سے فائدہ اٹھاتے ہیں ۔ کریپٹو کی تاریخ میں ہر بڑے کریش کے بعد ایک بڑا پمپ بھی آیا ہے۔ 🚀 خوف کی وجہ سے نیچے بیچنے کے بجائے صبر کریں اور اچھے کوائنز خریدو۔ کامیاب لوگ وہی ہوتے ہیں جو خوف کے وقت صحیح فیصلہ کرتے ہیں۔ 🤝 آپ اس وقت کون سا کوائن خرید رہے ہیں یاصبرکرینگے ؟ 👇 #Crypto #Bitcoin #BuyTheDip #HODL 🚀📈
اگر آپ سستا نہیں خریدتے تو مہنگا کبھی نہیں بیچ سکتے۔

جب مارکیٹ کریش کرتی ہے تو زیادہ تر لوگ گھبرا جاتے ہیں، لیکن وہیل 🐋 لوگ اسی وقت اچھے موقعے تلاش کرتے ہیں آپ کے خوف سے فائدہ اٹھاتے ہیں ۔ کریپٹو کی تاریخ میں ہر بڑے کریش کے بعد ایک بڑا پمپ بھی آیا ہے۔ 🚀

خوف کی وجہ سے نیچے بیچنے کے بجائے صبر کریں اور اچھے کوائنز خریدو۔ کامیاب لوگ وہی ہوتے ہیں جو خوف کے وقت صحیح فیصلہ کرتے ہیں۔ 🤝

آپ اس وقت کون سا کوائن خرید رہے ہیں یاصبرکرینگے ؟ 👇

#Crypto #Bitcoin #BuyTheDip #HODL 🚀📈
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
انضم إلى مُستخدمي العملات الرقمية حول العالم على Binance Square
⚡️ احصل على أحدث المعلومات المفيدة عن العملات الرقمية.
💬 موثوقة من قبل أكبر منصّة لتداول العملات الرقمية في العالم.
👍 اكتشف الرؤى الحقيقية من صنّاع المُحتوى الموثوقين.
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف
خريطة الموقع
تفضيلات ملفات تعريف الارتباط
شروط وأحكام المنصّة