💵 USDC کیا ہے؟ سادہ جواب 👇
USDC = Digital ڈالر ہے
1 USDC = 1 امریکی ڈالر 💵
فائدہ: Bitcoin اوپر نیچے ہوتا ہے، USDC نہیں ہوتا۔
جب مارکیٹ گرے تو لوگ پیسے USDC میں رکھتے ہیں۔
یہ Binance پر مل جاتا ہے۔
تم نے کبھی USDC استعمال کیا؟ 👇
#CryptoPakistan #USDC #BinanceSquare