Binance Square

Jerry jef

1 تتابع
5 المتابعون
7 إعجاب
0 تمّت مُشاركتها
منشورات
·
--
لقد قمت بتحويل 0.00190659 ETH إلى 4.17 USDT 📈 تحرك صغير، لكنني أظل ثابتًا. #كريبتو #ETH #USDT
لقد قمت بتحويل 0.00190659 ETH إلى 4.17 USDT 📈
تحرك صغير، لكنني أظل ثابتًا. #كريبتو #ETH #USDT
عرض الترجمة
💵 USDC کیا ہے؟ سادہ جواب 👇 USDC = Digital ڈالر ہے 1 USDC = 1 امریکی ڈالر 💵 فائدہ: Bitcoin اوپر نیچے ہوتا ہے، USDC نہیں ہوتا۔ جب مارکیٹ گرے تو لوگ پیسے USDC میں رکھتے ہیں۔ یہ Binance پر مل جاتا ہے۔ تم نے کبھی USDC استعمال کیا؟ 👇 #CryptoPakistan #USDC #BinanceSquare
💵 USDC کیا ہے؟ سادہ جواب 👇

USDC = Digital ڈالر ہے
1 USDC = 1 امریکی ڈالر 💵

فائدہ: Bitcoin اوپر نیچے ہوتا ہے، USDC نہیں ہوتا۔
جب مارکیٹ گرے تو لوگ پیسے USDC میں رکھتے ہیں۔

یہ Binance پر مل جاتا ہے۔

تم نے کبھی USDC استعمال کیا؟ 👇

#CryptoPakistan #USDC #BinanceSquare
عرض الترجمة
🚨 نئے لوگوں کے لیے Crypto کی 3 کڑوی سچائیاں 🚨 1. "جلدی امیر" والا چکر فراڈ ہے Bitcoin نے 10 سال لیے $1 سے $70K جانے میں۔ صبر کرو۔ 2. YouTube والے "Expert" کا بھروسہ مت کرنا 90% لوگ صرف Views کے لیے بولتے ہیں۔ خود Research کرو۔ 3. پہلے $10 سے شروع کرو، گھر مت بیچنا Crypto سیکھنے کی چیز ہے، جوا نہیں۔ میں خود ابھی سیکھ رہا ہوں۔ تمہارا کیا Experience ہے؟ Comment کرو 👇 #CryptoPakistan #Bitcoin #BinanceSquare
🚨 نئے لوگوں کے لیے Crypto کی 3 کڑوی سچائیاں 🚨

1. "جلدی امیر" والا چکر فراڈ ہے
Bitcoin نے 10 سال لیے $1 سے $70K جانے میں۔ صبر کرو۔

2. YouTube والے "Expert" کا بھروسہ مت کرنا
90% لوگ صرف Views کے لیے بولتے ہیں۔ خود Research کرو۔

3. پہلے $10 سے شروع کرو، گھر مت بیچنا
Crypto سیکھنے کی چیز ہے، جوا نہیں۔

میں خود ابھی سیکھ رہا ہوں۔ تمہارا کیا Experience ہے؟ Comment کرو 👇

#CryptoPakistan #Bitcoin #BinanceSquare
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
انضم إلى مُستخدمي العملات الرقمية حول العالم على Binance Square
⚡️ احصل على أحدث المعلومات المفيدة عن العملات الرقمية.
💬 موثوقة من قبل أكبر منصّة لتداول العملات الرقمية في العالم.
👍 اكتشف الرؤى الحقيقية من صنّاع المُحتوى الموثوقين.
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف
خريطة الموقع
تفضيلات ملفات تعريف الارتباط
شروط وأحكام المنصّة