BTC $76,300 کے قریب — انتظار کا وقت، صبر کا وقت

BTC فی الحال $76,300 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ 24h رینج: $74,868 – $76,630۔ والیوم کم ہے — مارکیٹ فیصلہ کر رہی ہے۔

📊 میرے مشاہدات:

- سپورٹ زون: $75,500 – $75,000

- مزاحمت: $76,500 – $77,000

- والیوم $75,500 اور $76,500 دونوں سطحوں پر پتلی ہے — یہاں سے بریک آؤٹ تیز ہو سکتا ہے۔

🏦 ادارہ جاتی صورتحال:

- Strategy کی ہولڈنگز 818,334 BTC ہو چکی ہیں — اب بلیک راک سے بھی زیادہ۔

- ETFs میں کل $2.44B کی آمد (اپریل کی مضبوط ترین کارکردگی)، لیکن آخری دنوں میں $138M کی نکاسی۔

- : یہ ملا جلا اشارہ ہے — خریدار موجود ہیں لیکن محتاط ہیں۔

⚠️ خبریں:

- فیڈ نے شرح سود 3.5%–3.75% پر برقرار رکھی — لیکن 8-4 کا ووٹ اور بیان میں تبدیلی نے مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا۔

- ٹرمپ نے ایران کی تازہ ترین امن تجویز کو مسترد کر دیا، آبنائے ہرمز بند ہے، تیل $100 سے اوپر۔

میرا تجزیہ

long $75,500 – $75,000

shurt $76,500 $77,000

آپ کا کیا رائے ہے؟

👇 کمنٹ کریں۔

#BTC #TradingPlan #patience