مینے پچھلے سال بہت نقصان کیا
میں چاہتا ہوں اس سال ریکور کرلوں اپنا سارا نقصان
مجھے لگتا ہے یہ 2026 والا سال ہمیں ہمارا نقصان ریکورر کردیگا

کیا ہمیں مزید انویسٹ کرنی چاہیے ؟
اور کس کرنسی میں کرنا چاہیے ؟
#Rave #ARB #ETH #BTC #DOGE