ليس كل مستخدم في باينانس خبيرًا لذلك يتعرض المستخدمون الجدد للخسائر
لكن هناك الكثير من الأشخاص على باينانس الذين يلعبون في السوق بكل الطرق إذا انخفض السوق فهم يستفيدون أيضًا وإذا ارتفع السوق فهم يستفيدون أيضًا هنا الأمر يتعلق فقط بالخبرة والصبر عندما تصبح خبيرًا سيكون لديك صبر تلقائيًا وستبدأ في الكسب في اليوم الذي تعرف فيه تقلبات السوق وتصبح على دراية بحيل السوق
... لا يجب على أي مستخدم جديد أن يتداول بمفرده، بل يجب أن يتعلم أولاً من خبير جيد ويتعلم من أشخاص مختلفين ثم يستمع إلى قلبه ويفعل ما يقوله القلب
زندگی میں پہلی مرتبہ میں پرامید ہوں کیونکہ پہلی مرتبہ مجھے فائیدہ ملا ہے بی ٹی سی مزید لازمی نیچے گریگی 🤣 فرینڈز کیا خیال ہے مجھے مزید کوئی فائیدہ ملےگا ؟ Short Lovers مجھے اس کے بارے میں بتائیں $SOL $BNB $BTC #ARB
$#om کا ریٹ 9ڈالر سے نیچے گر کر 0.2000 پر آگیا ہے بہت سے معصوم لوگ اس جال میں پھنس کر اپنا سب کچھ لُٹا چکے ہیں جن میں ۔ میں بھی شامل ہوں ہماری یہ سوچ تھی کے 9 ڈالر سے گر کر واپس دوبارہ یہ کوئن 9 ڈالر پر جائیگی ۔ لیکن ایسا بلکل نہیں ہے بہت ساری ایسی کوئنز ہیں جنکا ریٹ 1000ڈالر اس سے زیادہ یا اس کم ۔ انکا ریٹ گرا جسکو چار سال پانچ سال ہوگئے لیکن وہ دوبارہ اپنے ریٹ پر نہیں گئی اس میں ایک کوئن جسکا نام#BCH اسکا ریٹ 93000ڈالر تھا پھر اسکا ریٹ آج 500 ڈالر ہے مزید بہت ساری ایسی کوئنز ہیں جو واپس اپنے ریٹ پر نہیں آئی جس کی وجہ سے لوگوں کے کروڑوں ڈالر ضایع ہوگئے اس جال سے بچنا ہے تو آپ صرف بی ٹی سی کے ریٹ پر نظر رکھیں
۔ ۔ ۔ برائے کرم آپ لوگ اس جال میں مت پھنسنا کے ریٹ دوبارہ اوپر جائیگا اپنا نقصان مت کرنا آپ
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
استكشف أحدث أخبار العملات الرقمية
⚡️ كُن جزءًا من أحدث النقاشات في مجال العملات الرقمية