ترامپ كريبتو کے لیے اب تک زہر ثابت ہوا ہے- پہلے اس نے اپنا ٹوکن لانچ کر کے كريبتو مارکیٹ کو چُونا لگایا اور اب یہ اپنے بندوں سے شاٹ ٹریڈ پوزیشنز اوپن کروا کر چائنہ ٹیرف پر بات کر کے مارکیٹ گِرا کر پیسہ بناتا ہے اور جب مارکیٹ گِر جاتی ہے تو دوباہ گول مول بات کر کے كريبتو مارکیٹ میں پیسہ ڈلواتا ہے- چونکہ پمپ اور ڈمپ پر اس کی ایک حساب سے اجارہ داری ہے تو سنا ہے یہ اور اس کی فیملی اب تک 1 بلین ڈالر تک كريبتو سے كما چکے ہیں- ایکسچینجز بھی اس کے ساتھ مِلی ہوئی ہیں- lol ترامپ كريبتو کے لیے اب ت