"السلام علیکم دوستو! 🌟 مجھے یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ آج Binance Square پر ہماری فیملی 5,000 ممبرز تک پہنچ گئی ہے۔ آپ سب کی سپورٹ، پیار اور بھروسے کا تہہ دل سے شکریہ۔ یہ سفر سیکھنے اور سکھانے کا ہے، اور مجھے خوشی ہے کہ آپ سب اس سفر میں میرے ساتھ ہیں۔ انشاءاللہ ہم اسی طرح مل کر کرپٹو کی دنیا کو ایکسپلور کریں گے۔"