Binance Square

Yar_Afd

فتح تداول
مُتداول عرضي
5.3 سنوات
8 تتابع
31 المتابعون
30 إعجاب
3 تمّت مُشاركتها
منشورات
الحافظة الاستثمارية
·
--
مقالة
عرض الترجمة
Types of Trader9 طرح کے ٹریڈرز ہوتے ہیں ۔۔۔ 1:- اوور ٹریڈر. یہ ہر چھوٹی بڑی موو میں ٹریڈ کھول دیتا ہے۔ اسے لگتا ہے جتنی زیادہ ٹریڈز، اتنا زیادہ پرافٹ۔ . 2:- فومو ٹریڈر یہ ہمیشہ تب انٹری لیتا ہے جب بڑی موو پہلے ہی جا چکی ہوتی ہے۔ یعنی مارکیٹ بھاگ چکی ہوتی ہے، اور یہ اس کے پیچھے دوڑ رہا ہوتا ہے۔ 3:- ریونج ٹریڈر ایک لاس ہوتا ہیں اور پھر غصے میں آ کر پانچ مزید الٹی سیدھی ٹریڈز کھول دیتا ہے۔ ۔ 4:- پریڈکشن ٹریڈر اسے پرافٹ سے زیادہ شوق یہ ثابت کرنے کا ہوتا ہے کہ “دیکھا؟ میں نے پہلے ہی کہا تھا مارکیٹ یہی کرے گی!” ۔ 5:- ارلی بکر اس کی ٹریڈ پرافٹ میں آتے ہی دل گھبرانے لگتا ہے۔ اور یہ جلدی سے ٹریڈ بند کر دیتا ہے پھر بعد میں مارکیٹ کو مزید اوپر جاتے دیکھتا رہتا ہے۔ ۔ 6:- ہوپ ہولڈر یہ لاس والی ٹریڈ بند ہی نہیں کرتا۔ بس دل میں ایک ہی امید ہوتی ہے کہ “شاید مارکیٹ واپس آ جائے…” ۔ 7:- سائز ڈبلر ایک اچھی ٹریڈ لگ جائے تو اگلی بار لاٹ سائز ڈبل کر دیتا ہے۔ اور پھر اکثر بعد میں پچھتاتا ہے۔ 8:- پیشنٹ ٹریڈر یہ خاموشی سے ویٹ کرتا ہے جبکہ باقی سب بائے اور سیل کے بٹن توڑ رہے ہوتے ہیں۔ ۔ 9:- کنسسٹنٹ ٹریڈر یہ تھوڑا بورنگ لگتا ہے… لیکن یہی سب سے زیادہ ڈسپلنڈ ہوتا ہے۔ اور وقت کے ساتھ یہی اصل پرافٹ بناتا ہے۔ #Binance #BTC #BNB_Market_Update

Types of Trader

9 طرح کے ٹریڈرز ہوتے ہیں ۔۔۔

1:- اوور ٹریڈر.

یہ ہر چھوٹی بڑی موو میں ٹریڈ کھول دیتا ہے۔

اسے لگتا ہے جتنی زیادہ ٹریڈز، اتنا زیادہ پرافٹ۔

.

2:- فومو ٹریڈر

یہ ہمیشہ تب انٹری لیتا ہے جب بڑی موو پہلے ہی جا چکی ہوتی ہے۔

یعنی مارکیٹ بھاگ چکی ہوتی ہے، اور یہ اس کے پیچھے دوڑ رہا ہوتا ہے۔

3:- ریونج ٹریڈر
ایک لاس ہوتا ہیں اور پھر غصے میں آ کر پانچ مزید الٹی سیدھی ٹریڈز کھول دیتا ہے۔

۔

4:- پریڈکشن ٹریڈر

اسے پرافٹ سے زیادہ شوق یہ ثابت کرنے کا ہوتا ہے کہ
“دیکھا؟ میں نے پہلے ہی کہا تھا مارکیٹ یہی کرے گی!”

۔

5:- ارلی بکر

اس کی ٹریڈ پرافٹ میں آتے ہی دل گھبرانے لگتا ہے۔
اور یہ جلدی سے ٹریڈ بند کر دیتا ہے پھر بعد میں مارکیٹ کو مزید اوپر جاتے دیکھتا رہتا ہے۔

۔

6:- ہوپ ہولڈر

یہ لاس والی ٹریڈ بند ہی نہیں کرتا۔

بس دل میں ایک ہی امید ہوتی ہے کہ “شاید مارکیٹ واپس آ جائے…”

۔

7:- سائز ڈبلر

ایک اچھی ٹریڈ لگ جائے تو اگلی بار لاٹ سائز ڈبل کر دیتا ہے۔

اور پھر اکثر بعد میں پچھتاتا ہے۔

8:- پیشنٹ ٹریڈر

یہ خاموشی سے ویٹ کرتا ہے جبکہ باقی سب بائے اور سیل کے بٹن توڑ رہے ہوتے ہیں۔

۔

9:- کنسسٹنٹ ٹریڈر

یہ تھوڑا بورنگ لگتا ہے… لیکن یہی سب سے زیادہ ڈسپلنڈ ہوتا ہے۔ اور وقت کے ساتھ یہی اصل پرافٹ بناتا ہے۔

#Binance #BTC #BNB_Market_Update
بٹ کوائن کو 94 ہزار ڈالر کا لیول ضرور برقرار رکھنا ہوگا! کرپٹو کوانٹ کے سی ای او کے مطابق، جن سرمایہ کاروں نے بٹ کوائن گزشتہ 6 سے 12 ماہ میں خریدا تھا، ان کی حقیقی قیمتِ بنیاد تقریباً 94,000 ڈالر کے آس پاس ہے۔ جب تک یہ لیول برقرار ہے، بیئر مارکیٹ کا اعلان کرنا قبل از وقت ہے۔ لیکن موجودہ پرائس مومنٹ دیکھ کر لگتا ہے… اگر دوبارہ تیزی نہ آئی تو اگلے قدم کے بارے میں سوچنے کا یہ صحیح وقت ہو سکتا ہے۔ Bitcoin_Insights NFA DYOR Follw #BOTSLASH: Crypto Urdu and English News, Education and Analysis بوٹ سلیش: کرپٹو کی اردو نیوز (خبریں)، تعلیم اور اینالائسس $BTC $BNB $XRP {spot}(BTCUSDT)
بٹ کوائن کو 94 ہزار ڈالر کا لیول ضرور برقرار رکھنا ہوگا!
کرپٹو کوانٹ کے سی ای او کے مطابق، جن سرمایہ کاروں نے بٹ کوائن گزشتہ 6 سے 12 ماہ میں خریدا تھا، ان کی حقیقی قیمتِ بنیاد تقریباً 94,000 ڈالر کے آس پاس ہے۔
جب تک یہ لیول برقرار ہے، بیئر مارکیٹ کا اعلان کرنا قبل از وقت ہے۔
لیکن موجودہ پرائس مومنٹ دیکھ کر لگتا ہے…
اگر دوبارہ تیزی نہ آئی تو اگلے قدم کے بارے میں سوچنے کا یہ صحیح وقت ہو سکتا ہے۔
Bitcoin_Insights
NFA DYOR
Follw #BOTSLASH: Crypto Urdu and English News, Education and Analysis
بوٹ سلیش: کرپٹو کی اردو نیوز (خبریں)، تعلیم اور اینالائسس
$BTC $BNB $XRP
كونتيمانتس واحدا في سوق الكريبتو هو علامة على قلة العقل. إذا كنت متداول كريبتو، يجب أن تكون لديك معرفة التحليل الفني جنبًا إلى جنب مع التحليل الأساسي. سيكون لدى بعض أعضاء المجموعة هنا هذا العلم أن هناك حاليًا إغلاق في الولايات المتحدة، والبيانات التي تأتي أيضًا تُعطى بناءً على تقديرات، بينما البيانات الحقيقية قد تكون ضارة للسوق. من المدهش أنني حاولت منذ عدة أيام أن أقدم تحديثًا لأعضاء هذه المجموعة بأن يحاولوا البحث عن مركز قصير في بيتكوين وأن يبقوا بعيدًا عن العملات البديلة ويحافظوا على استثماراتهم. خطأ فادح هو أفضل صبر. لكن على الرغم من ذلك، فإن معظم الأعضاء في هذه المجموعة يشعرون بالقلق من الدخول في القمة، لذا فإن بعض التداولات قريبة من التصفية، أو أن البعض الآخر عالق بعد الشراء في الأيام الماضية، مثل هذه المنشورات تُرى يوميًا في هذه المجموعة. لكن معظم الأعضاء لا يفهمون حالة سوق الكريبتو في الوقت الحالي، ولا يزالون يشترون مع كونهم في مشاعر إيجابية، لذا فإن البيع أو دخول مركز قصير في كل قمة صغيرة هو أكثر أهمية من الشراء في هذا الوقت. شكرًا $BTC $ETH $BNB {spot}(BTCUSDT) {spot}(ETHUSDT) {spot}(BNBUSDT)
كونتيمانتس واحدا في سوق الكريبتو هو علامة على قلة العقل.

إذا كنت متداول كريبتو، يجب أن تكون لديك معرفة التحليل الفني جنبًا إلى جنب مع التحليل الأساسي.
سيكون لدى بعض أعضاء المجموعة هنا هذا العلم أن هناك حاليًا إغلاق في الولايات المتحدة، والبيانات التي تأتي أيضًا تُعطى بناءً على تقديرات، بينما البيانات الحقيقية قد تكون ضارة للسوق.

من المدهش أنني حاولت منذ عدة أيام أن أقدم تحديثًا لأعضاء هذه المجموعة بأن يحاولوا البحث عن مركز قصير في بيتكوين وأن يبقوا بعيدًا عن العملات البديلة ويحافظوا على استثماراتهم.
خطأ فادح هو أفضل صبر.

لكن على الرغم من ذلك، فإن معظم الأعضاء في هذه المجموعة يشعرون بالقلق من الدخول في القمة، لذا فإن بعض التداولات قريبة من التصفية، أو أن البعض الآخر عالق بعد الشراء في الأيام الماضية، مثل هذه المنشورات تُرى يوميًا في هذه المجموعة.

لكن معظم الأعضاء لا يفهمون حالة سوق الكريبتو في الوقت الحالي، ولا يزالون يشترون مع كونهم في مشاعر إيجابية، لذا فإن البيع أو دخول مركز قصير في كل قمة صغيرة هو أكثر أهمية من الشراء في هذا الوقت.
شكرًا

$BTC $ETH $BNB
سوال ہے کہ کون سی کیٹیگری کے کوائن پمپ ہو رہے ہیں اور کیوں؟ میرا خیال کوائنز کے بارے میں یہ ہے کہ سارے آلٹ کوائنز بٹ کوائن کو فالو کرتے ہیں۔ اگر بٹ کوائن اپ ٹرینڈ میں ہوتا ہے تو آلٹ کوائنز بھی اپ ٹرینڈ میں جاتے ہیں۔ بٹ کوائن سب آلٹ کوائنز کا باپ ہے اور آلٹ کوائنز اس کے بچے ہیں، اس لیے سب اپنے باپ کے پیچھے چلتے ہیں۔ اور جب بٹ کوائن ڈاؤن ٹرینڈ میں آتا ہے تو سب اس کے ساتھ نیچے آ جاتے ہیں۔ ہاں، کچھ ناجائز اولاد بھی ہوتی ہیں جو اپنے باپ کی نہیں سنتیں، جیسے کہ میم کوائنز — وہ کبھی کبھار بغاوت کر کے الٹی سمت چل پڑتی ہیں، اور کچھ تو نشے میں بھاگ جاتی ہیں جن کو قابو نہیں پایا جا سکتا۔ کچھ لوگ ان کو پکڑنے کے چکر میں اپنا اکاؤنٹ واش کروا بیٹھتے ہیں۔ لہٰذا بہتر یہی ہے کہ اچھے پروجیکٹس میں انویسٹ کیا جائے — جو ٹاپ 50 یا ٹاپ 100 کوائنز میں شامل ہوں۔ میرے مطابق مارکیٹ ٹیکنیکل اینالیسس کو زیادہ فالو کرتی ہے، اس لیے آپ سب کو اس کی تھوڑی بہت نالج ہونی چاہیے۔ ان شاءاللہ میں اس پیج پر یہ سب چیزیں سکھاؤں گا، بتاؤں گا اور سمجھاؤں گا۔ $BTC $ETH $BNB {spot}(BTCUSDT) {spot}(ETHUSDT) {spot}(BNBUSDT)
سوال ہے کہ کون سی کیٹیگری کے کوائن پمپ ہو رہے ہیں اور کیوں؟
میرا خیال کوائنز کے بارے میں یہ ہے کہ سارے آلٹ کوائنز بٹ کوائن کو فالو کرتے ہیں۔
اگر بٹ کوائن اپ ٹرینڈ میں ہوتا ہے تو آلٹ کوائنز بھی اپ ٹرینڈ میں جاتے ہیں۔
بٹ کوائن سب آلٹ کوائنز کا باپ ہے اور آلٹ کوائنز اس کے بچے ہیں، اس لیے سب اپنے باپ کے پیچھے چلتے ہیں۔

اور جب بٹ کوائن ڈاؤن ٹرینڈ میں آتا ہے تو سب اس کے ساتھ نیچے آ جاتے ہیں۔
ہاں، کچھ ناجائز اولاد بھی ہوتی ہیں جو اپنے باپ کی نہیں سنتیں، جیسے کہ میم کوائنز —
وہ کبھی کبھار بغاوت کر کے الٹی سمت چل پڑتی ہیں، اور کچھ تو نشے میں بھاگ جاتی ہیں جن کو قابو نہیں پایا جا سکتا۔
کچھ لوگ ان کو پکڑنے کے چکر میں اپنا اکاؤنٹ واش کروا بیٹھتے ہیں۔

لہٰذا بہتر یہی ہے کہ اچھے پروجیکٹس میں انویسٹ کیا جائے —
جو ٹاپ 50 یا ٹاپ 100 کوائنز میں شامل ہوں۔
میرے مطابق مارکیٹ ٹیکنیکل اینالیسس کو زیادہ فالو کرتی ہے،
اس لیے آپ سب کو اس کی تھوڑی بہت نالج ہونی چاہیے۔

ان شاءاللہ میں اس پیج پر یہ سب چیزیں سکھاؤں گا، بتاؤں گا اور سمجھاؤں گا۔
$BTC $ETH $BNB
لقد شاركت هذا المخطط الأسبوعي، والأسواق موجودة الآن على دعم أسبوعي. طالما أن هذا الدعم لا ينكسر وتغلق شمعة الأسبوع، فلن نرى السوق يتجه نحو الأسفل. هذا دعم قوي، ومن المتوقع أن يكون هناك رد فعل للسوق عليه. في الإطار الزمني الأسبوعي، أنشأت السوق قناة صاعدة، تُعرف بقناة الوتد الصاعد. في هذه القناة، قدمت السوق اللمسة الثالثة على الدعم، مما يعد علامة بوليش (علامة على قوة المشترين). تذكر أن هذا التحليل يعتمد على المخطط الأسبوعي، لذا قد يستغرق الأمر بعض الوقت لتحقيق الأداء. هذا التحليل مخصص بشكل خاص للتداول الفوري. $BTC $ETH $BNB {spot}(BTCUSDT) {future}(ETHUSDT) {spot}(BNBUSDT)
لقد شاركت هذا المخطط الأسبوعي، والأسواق موجودة الآن على دعم أسبوعي.
طالما أن هذا الدعم لا ينكسر وتغلق شمعة الأسبوع، فلن نرى السوق يتجه نحو الأسفل.

هذا دعم قوي، ومن المتوقع أن يكون هناك رد فعل للسوق عليه.

في الإطار الزمني الأسبوعي، أنشأت السوق قناة صاعدة، تُعرف بقناة الوتد الصاعد.
في هذه القناة، قدمت السوق اللمسة الثالثة على الدعم، مما يعد علامة بوليش (علامة على قوة المشترين).

تذكر أن هذا التحليل يعتمد على المخطط الأسبوعي، لذا قد يستغرق الأمر بعض الوقت لتحقيق الأداء.
هذا التحليل مخصص بشكل خاص للتداول الفوري.

$BTC $ETH $BNB
أعلنت أكبر البنوك الأمريكية "جيه بي مورغان تشيس" عن قبول البيتكوين والإيثيريوم كضمان للقروض 🔥 $BTC $ETH $BNB {spot}(BTCUSDT) {spot}(ETHUSDT)
أعلنت أكبر البنوك الأمريكية "جيه بي مورغان تشيس" عن قبول البيتكوين والإيثيريوم كضمان للقروض 🔥

$BTC $ETH $BNB
استثمر مستثمر كبير (أي مستثمر ضخم) 47 مليون دولار في سولانا (SOL) خلال الأيام الأربعة الماضية $SOL $BTC $BNB {spot}(SOLUSDT)
استثمر مستثمر كبير (أي مستثمر ضخم) 47 مليون دولار في سولانا (SOL) خلال الأيام الأربعة الماضية


$SOL $BTC $BNB
مقالة
CPI نیوز 🗞️😃🚨 تازہ خبر اس اِن سائیڈر وہیل نے صرف چند گھنٹوں میں $2.7 ملین کما لیے۔ کا ڈیٹا 3% آیا، جو توقع سے کم تھا۔CPI یقیناً اسے پہلے سے اندرونی معلومات حاصل تھیں 👀 آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہیں 🚨 تازہ ترین خبر اس اِن سائیڈر وہیل نے صرف چند گھنٹوں میں $2.7 ملین کما لیے۔ ڈیٹا 3% آیا، جو توقع سے کم تھا۔CPI بالکل اس کے پاس پہلے سے اندرونی معلومات تھیں 👀

CPI نیوز 🗞️😃

🚨 تازہ خبر

اس اِن سائیڈر وہیل نے صرف چند گھنٹوں میں $2.7 ملین کما لیے۔

کا ڈیٹا 3% آیا، جو توقع سے کم تھا۔CPI

یقیناً اسے پہلے سے اندرونی معلومات حاصل تھیں 👀
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہیں



🚨 تازہ ترین خبر

اس اِن سائیڈر وہیل نے صرف چند گھنٹوں میں $2.7 ملین کما لیے۔

ڈیٹا 3% آیا، جو توقع سے کم تھا۔CPI

بالکل اس کے پاس پہلے سے اندرونی معلومات تھیں 👀
توصية لليوم: سكالبينغ سريع #برهان العملة $PROVE {spot}(PROVEUSDT)
توصية لليوم: سكالبينغ سريع #برهان العملة
$PROVE
فتمو موصى به للحسابات الممولة ... ماذا تعتقد. أدناه هو فتم لأنه يحتوي أيضًا على عملات مشفرة. هل اجتاز أي شخص مراحله؟ $BTC $ETH $BNB
فتمو موصى به للحسابات الممولة ... ماذا تعتقد. أدناه هو فتم لأنه يحتوي أيضًا على عملات مشفرة. هل اجتاز أي شخص مراحله؟

$BTC $ETH $BNB
BNB يستخدم بوت رينكو، تحقق من جدول الأداء أيضًا $BNB $BTC $ETH
BNB يستخدم بوت رينكو، تحقق من جدول الأداء أيضًا
$BNB $BTC $ETH
لقد بدأت التداول في أي سنة، وهل حققت أي فائدة حتى الآن في التداول أم لا. وإذا كنت ما زلت تعاني من خسائر في التداول ولكنك لا تستطيع تركه، فما السبب في ذلك؟ يرجى مشاركة تجربتك حتى يستفيد الآخرون، شكرًا. لقد بدأت التداول في عام 2021 وكانت السنوات الثلاث التالية صعبة للغاية، لكنني لم أستسلم، والحمد لله، وضعي اليوم أفضل بكثير من الأمس، الحمد لله. $BTC $ETH $BNB
لقد بدأت التداول في أي سنة، وهل حققت أي فائدة حتى الآن في التداول أم لا. وإذا كنت ما زلت تعاني من خسائر في التداول ولكنك لا تستطيع تركه، فما السبب في ذلك؟
يرجى مشاركة تجربتك حتى يستفيد الآخرون، شكرًا.
لقد بدأت التداول في عام 2021 وكانت السنوات الثلاث التالية صعبة للغاية، لكنني لم أستسلم، والحمد لله، وضعي اليوم أفضل بكثير من الأمس، الحمد لله.

$BTC $ETH $BNB
آخر کیا وجہ ہے کہ ٹریڈنگ کے شروعات میں %99.99 لوگ لاس ہی کرتے ہیں اور پھر کچھ سالوں کے بعد چند لوگ ہی ٹریڈنگ میں کامیاب ہو پاتے ہیں ۔ اپنی رائے لازمی دیں تاکہ علم میں اضافہ ہو ۔ شکریہ $BTC $ETH $BNB
آخر کیا وجہ ہے کہ ٹریڈنگ کے شروعات میں %99.99 لوگ لاس ہی کرتے ہیں اور پھر کچھ سالوں کے بعد چند لوگ ہی ٹریڈنگ میں کامیاب ہو پاتے ہیں ۔
اپنی رائے لازمی دیں تاکہ علم میں اضافہ ہو ۔ شکریہ

$BTC $ETH $BNB
مائیکل سیلر نے سیلر بِٹ کوائن ٹریکر پوسٹ کیا، جس سے مزید بِٹ کوائن خریدنے کا اشارہ مل رہا ہے 🚀 مائیکل سیلر نے سیلر بِٹ کوائن ٹریکر پوسٹ کیا، جس سے مزید بِٹ کوائن خریدنے کا اشارہ مل رہا ہے 🚀 $BTC $ETH $BNB #BTC #BNB #ETH
مائیکل سیلر نے سیلر بِٹ کوائن ٹریکر پوسٹ کیا، جس سے مزید بِٹ کوائن خریدنے کا اشارہ مل رہا ہے 🚀

مائیکل سیلر نے سیلر بِٹ کوائن ٹریکر پوسٹ کیا، جس سے مزید بِٹ کوائن خریدنے کا اشارہ مل رہا ہے 🚀


$BTC $ETH $BNB
#BTC #BNB #ETH
هامغ كونغ وافق على أول صندوق متداول في البورصة (ETF) لسولانا ($SOL) Hong Kong approves Solana ($SOL)’s first spot ETF $SOL $BTC $BNB #sol #solana #bnb #ETH #BTC
هامغ كونغ وافق على أول صندوق متداول في البورصة (ETF) لسولانا ($SOL )

Hong Kong approves Solana ($SOL )’s first spot ETF

$SOL $BTC $BNB
#sol
#solana
#bnb
#ETH
#BTC
بی این بی $BNB کی قیمت 3.6٪ بڑھ کر $1,121 ہو گئی صرف چند گھنٹے بعد صدر ٹرمپ نے بائنانس کے بانی CZ کو معاف کر دیا۔ کیا یہ Altseason کے آنے کی نشانی ہے؟ 👇 BNB $BNB price surges 3.6% to $1,121 just hours after President Trump pardoned Binance founder CZ. Is this a sign of the coming Altseason? 👇 $BNB #BTC #bnb #COAİ
بی این بی $BNB کی قیمت 3.6٪ بڑھ کر $1,121 ہو گئی صرف چند گھنٹے بعد صدر ٹرمپ نے بائنانس کے بانی CZ کو معاف کر دیا۔ کیا یہ Altseason کے آنے کی نشانی ہے؟ 👇


BNB $BNB price surges 3.6% to $1,121 just hours after President Trump pardoned Binance founder CZ. Is this a sign of the coming Altseason? 👇


$BNB
#BTC
#bnb
#COAİ
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
انضم إلى مُستخدمي العملات الرقمية حول العالم على Binance Square
⚡️ احصل على أحدث المعلومات المفيدة عن العملات الرقمية.
💬 موثوقة من قبل أكبر منصّة لتداول العملات الرقمية في العالم.
👍 اكتشف الرؤى الحقيقية من صنّاع المُحتوى الموثوقين.
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف
خريطة الموقع
تفضيلات ملفات تعريف الارتباط
شروط وأحكام المنصّة