Their 5-minute verbal battle caused damage to many people
MuSsa1788
·
--
Bullish
#Liquidity101 ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ان کے وفاقی حکومت کے ساتھ بڑے کاروباری معاملات کے حوالے سے دھمکی دی ہے جبکہ مسک نے ایکس پر لکھا کہ ’ٹرمپ کے صدر کے طور پر 3.5 سال باقی ہیں، لیکن میں 40 سے زیادہ سال تک یہی ہوں گا۔‘ مبصرین کے خیال میں یہ جھگڑا جلد ختم ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔
Disclaimer: Includes third-party opinions. No advice. Binance AI may be used without guarantee.See T&Cs.
Join global crypto users on Binance Square
⚡️ Get latest and useful information about crypto.