کرپٹو مارکیٹ کے حالات روز بروز بدل رہے ہیں نئے کوائنز جو پہلے ایک عرصے تک اپنی پوزیشن برقرار رکھتے تھے اور ریکور بھی کرتے تھے، اب نظام ویسا نہیں رہا۔ اگر لسٹنگ کے فوری بعد 50$ بھی منافع مل گیا ہے اور کوائن گرتا ہوا دکھائی دے تو بھاگنے میں ہی بھلائی ہے اور دوبارہ مڑ کر کبھی اس کوائن کی طرف مت دیکھو۔ صرف ٹاپ 20 کوائنز پر لانگ ٹرم پلان کرو، باقی سب آنے جانے والے ہوتے ہیں۔ $BTC $ETH $BNB #sol وغیرہ۔ مارکیٹ ڈاون ٹرینڈ میں ہے اور ایک سال تک کے عرصے تک اس میں رہ سکتی ہے۔
#vanar $VANRY never trust the paid influencers about any new crypto token do your own research before investing, they earn from your pocket, they always lie about week and fake projects, and advertise them. if you are new in crypto, just stay away from social media hype.