Binance Square

discoverpakistan

1,742 προβολές
8 άτομα συμμετέχουν στη συζήτηση
BLOCKCHAIN BOSS 007
--
فیفاکے صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو'' امن ایوارڈ '' دے دیا فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں مشترکہ طور پر ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کی تقریب میں فیفا امن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ واشنگٹن میں منعقدہ تقریب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے امن ایوارڈ دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فیفا کی جانب سےگزشتہ ماہ اس ایوارڈ کا اعلان کیا گیا تھا۔ فیفا نے کہا تھا کہ ایوارڈ ان کو دیا جائے گا جنہوں نے امن کیلئے غیرمعمولی کوششیں کی۔صدر ٹرمپ نے امن ایوارڈ حاصل کرنےکے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری زندگی کے سب سے بڑے اعزازات میں سے ایک ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے لاکھوں جانیں بچائیں ، کانگو جہاں ایک کروڑ لوگ مارے گئے، اسی طرح بھارت اور پاکستان کے معاملے میں بھی ہم نے جنگوں کو شروع ہونے سے پہلے ہی روک دیا۔ ؍#DonaldTrump #DiscoverPakistan $TRUMP #TrumpTariffs
فیفاکے صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو'' امن ایوارڈ '' دے دیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں مشترکہ طور پر ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کی تقریب میں فیفا امن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ واشنگٹن میں منعقدہ تقریب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے امن ایوارڈ دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فیفا کی جانب سےگزشتہ ماہ اس ایوارڈ کا اعلان کیا گیا تھا۔ فیفا نے کہا تھا کہ ایوارڈ ان کو دیا جائے گا جنہوں نے امن کیلئے غیرمعمولی کوششیں کی۔صدر ٹرمپ نے امن ایوارڈ حاصل کرنےکے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری زندگی کے سب سے بڑے اعزازات میں سے ایک ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے لاکھوں جانیں بچائیں ، کانگو جہاں ایک کروڑ لوگ مارے گئے، اسی طرح بھارت اور پاکستان کے معاملے میں بھی ہم نے جنگوں کو شروع ہونے سے پہلے ہی روک دیا۔

؍#DonaldTrump #DiscoverPakistan $TRUMP
#TrumpTariffs
Α
USTC/USDT
Τιμή
0,01257
🇵🇰 Pakistan & Binance Sign MoU for Blockchain-Based Management of Public Assets 🇵🇰 Pakistan has taken a significant step toward modernizing its financial system. The Government of Pakistan and Binance, the world’s leading digital asset platform, have signed a Memorandum of Understanding (MoU) to explore the use of blockchain technology for managing public financial assets. 📜 The MoU was signed by Federal Minister for Finance, Senator Muhammad Aurangzeb, and Binance CEO Richard Teng. 🔍 Scope of the collaboration: • Exploring blockchain-based transparency for government bonds, treasury bills, and reserves • Improving efficiency, traceability, and investor confidence • Technical support, training, and advisory services from Binance • Strengthening Pakistan’s financial infrastructure through innovation ⚖️ This MoU is an initial exploratory step. Any final implementation will require full legal and regulatory approval and will remain fully aligned with Pakistan’s laws. 💬 Finance Minister Muhammad Aurangzeb stated that this partnership reflects Pakistan’s commitment to economic reforms and technological advancement. 🌱 Binance founder CZ welcomed the development, highlighting the potential for youth empowerment, innovation, and future opportunities. 🚀 This collaboration marks a forward-looking vision where blockchain supports transparency, trust, and sustainable economic growth. #Binance #Pakistan #Blockchain #Web3 #FinancialInnovation #DigitalTransformation #DiscoverPakistan :
🇵🇰 Pakistan & Binance Sign MoU for Blockchain-Based Management of Public Assets 🇵🇰

Pakistan has taken a significant step toward modernizing its financial system.

The Government of Pakistan and Binance, the world’s leading digital asset platform, have signed a Memorandum of Understanding (MoU) to explore the use of blockchain technology for managing public financial assets.

📜 The MoU was signed by
Federal Minister for Finance, Senator Muhammad Aurangzeb,
and Binance CEO Richard Teng.

🔍 Scope of the collaboration: • Exploring blockchain-based transparency for government bonds, treasury bills, and reserves
• Improving efficiency, traceability, and investor confidence
• Technical support, training, and advisory services from Binance
• Strengthening Pakistan’s financial infrastructure through innovation

⚖️ This MoU is an initial exploratory step. Any final implementation will require full legal and regulatory approval and will remain fully aligned with Pakistan’s laws.

💬 Finance Minister Muhammad Aurangzeb stated that this partnership reflects Pakistan’s commitment to economic reforms and technological advancement.

🌱 Binance founder CZ welcomed the development, highlighting the potential for youth empowerment, innovation, and future opportunities.

🚀 This collaboration marks a forward-looking vision where blockchain supports transparency, trust, and sustainable economic growth.

#Binance #Pakistan #Blockchain #Web3
#FinancialInnovation #DigitalTransformation
#DiscoverPakistan :
پاکستان اور بائنانس کے درمیان سرکاری اثاثوں میں بلاک چین کے استعمال کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط پاکستان اور عالمی ڈیجیٹل کرنسی کمپنی بائنانس نے آج ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت سرکاری مالیاتی اثاثوں کو جدید بلاک چین ٹیکنالوجی کے ذریعے زیادہ شفاف اور بہتر انداز میں منظم کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد ملک میں سرمایہ کاری تک رسائی بڑھانا اور مالیاتی نظام کو شفاف بنانا ہے۔ تاہم، کسی بھی حتمی فیصلے کے لیے قانونی منظوری درکار ہوگی، کیونکہ ان اثاثوں کی مالیت تقریباً دو ارب ڈالر تک ہو سکتی ہے۔ بائنانس کے بانی سی زیڈ نے اس معاہدے کو پاکستان کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک کے نوجوانوں کے لیے بھی نئے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے واضح کیا کہ یہ صرف ایک ابتدائی یادداشت ہے، جس کا مقصد تعاون کے امکانات کا جائزہ لینا ہے، اور کسی بھی حتمی معاہدے پر آئندہ چھ ماہ میں بات چیت ہوگی اور وہ پاکستان کے قوانین کے تابع ہوگی۔ $BTC $ETH $XRP #DiscoverPakistan
پاکستان اور بائنانس کے درمیان سرکاری اثاثوں میں بلاک چین کے استعمال کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور عالمی ڈیجیٹل کرنسی کمپنی بائنانس نے آج ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت سرکاری مالیاتی اثاثوں کو جدید بلاک چین ٹیکنالوجی کے ذریعے زیادہ شفاف اور بہتر انداز میں منظم کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا۔

اس منصوبے کا بنیادی مقصد ملک میں سرمایہ کاری تک رسائی بڑھانا اور مالیاتی نظام کو شفاف بنانا ہے۔ تاہم، کسی بھی حتمی فیصلے کے لیے قانونی منظوری درکار ہوگی، کیونکہ ان اثاثوں کی مالیت تقریباً دو ارب ڈالر تک ہو سکتی ہے۔

بائنانس کے بانی سی زیڈ نے اس معاہدے کو پاکستان کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک کے نوجوانوں کے لیے بھی نئے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے واضح کیا کہ یہ صرف ایک ابتدائی یادداشت ہے، جس کا مقصد تعاون کے امکانات کا جائزہ لینا ہے، اور کسی بھی حتمی معاہدے پر آئندہ چھ ماہ میں بات چیت ہوگی اور وہ پاکستان کے قوانین کے تابع ہوگی۔
$BTC $ETH $XRP
#DiscoverPakistan
Good News for Pakistani Peoples$BTC پاکستان اور بائنانس کے درمیان سرکاری اثاثوں میں بلاک چین کے استعمال کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط پاکستان اور عالمی ڈیجیٹل کرنسی کمپنی بائنانس نے آج ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت سرکاری مالیاتی اثاثوں کو جدید بلاک چین ٹیکنالوجی کے ذریعے زیادہ شفاف اور بہتر انداز میں منظم کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور بائنانس کے سربراہ رچرڈ ٹینگ نے اس معاہدے پر دستخط کیے۔ حکام کے مطابق اس منصوبے کے تحت ملک کے کچھ سرکاری اثاثے جیسے سرکاری بانڈز، ٹریژری بلز اور حکومتی ذخائر بلاک چین کے ذریعے زیادہ شفاف اور مؤثر انداز میں پیش کرنے کے طریقے تلاش کیے جائیں گے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد ملک میں سرمایہ کاری تک رسائی بڑھانا اور مالیاتی نظام کو شفاف بنانا ہے۔ تاہم، کسی بھی حتمی فیصلے کے لیے قانونی منظوری درکار ہوگی، کیونکہ ان اثاثوں کی مالیت تقریباً دو ارب ڈالر تک ہو سکتی ہے۔ مفاہمتی یادداشت کے تحت بائنانس پاکستان کو تکنیکی مدد، تربیت اور مشاورت فراہم کرے گی تاکہ حکومت اس ٹیکنالوجی کے فوائد کو بہتر طور پر سمجھ سکے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ یہ معاہدہ پاکستان کی معاشی اصلاحات کے سفر میں ایک اہم قدم ہے اور حکومت اس منصوبے پر تیزی سے عملی پیش رفت چاہتی ہے۔ بائنانس کے بانی سی زیڈ نے اس معاہدے کو پاکستان کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک کے نوجوانوں کے لیے بھی نئے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے واضح کیا کہ یہ صرف ایک ابتدائی یادداشت ہے، جس کا مقصد تعاون کے امکانات کا جائزہ لینا ہے، اور کسی بھی حتمی معاہدے پر آئندہ چھ ماہ میں بات چیت ہوگی اور وہ پاکستان کے قوانین کے تابع ہوگی۔ #DiscoverPakistan #BinanceAlphaAlert #BTCVSGOLD #WriteToEarnUpgrade $BTC

Good News for Pakistani Peoples

$BTC پاکستان اور بائنانس کے درمیان سرکاری اثاثوں میں بلاک چین کے استعمال کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور عالمی ڈیجیٹل کرنسی کمپنی بائنانس نے آج ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت سرکاری مالیاتی اثاثوں کو جدید بلاک چین ٹیکنالوجی کے ذریعے زیادہ شفاف اور بہتر انداز میں منظم کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا جائے گا۔

وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور بائنانس کے سربراہ رچرڈ ٹینگ نے اس معاہدے پر دستخط کیے۔ حکام کے مطابق اس منصوبے کے تحت ملک کے کچھ سرکاری اثاثے جیسے سرکاری بانڈز، ٹریژری بلز اور حکومتی ذخائر بلاک چین کے ذریعے زیادہ شفاف اور مؤثر انداز میں پیش کرنے کے طریقے تلاش کیے جائیں گے۔

اس منصوبے کا بنیادی مقصد ملک میں سرمایہ کاری تک رسائی بڑھانا اور مالیاتی نظام کو شفاف بنانا ہے۔ تاہم، کسی بھی حتمی فیصلے کے لیے قانونی منظوری درکار ہوگی، کیونکہ ان اثاثوں کی مالیت تقریباً دو ارب ڈالر تک ہو سکتی ہے۔

مفاہمتی یادداشت کے تحت بائنانس پاکستان کو تکنیکی مدد، تربیت اور مشاورت فراہم کرے گی تاکہ حکومت اس ٹیکنالوجی کے فوائد کو بہتر طور پر سمجھ سکے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ یہ معاہدہ پاکستان کی معاشی اصلاحات کے سفر میں ایک اہم قدم ہے اور حکومت اس منصوبے پر تیزی سے عملی پیش رفت چاہتی ہے۔

بائنانس کے بانی سی زیڈ نے اس معاہدے کو پاکستان کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک کے نوجوانوں کے لیے بھی نئے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے واضح کیا کہ یہ صرف ایک ابتدائی یادداشت ہے، جس کا مقصد تعاون کے امکانات کا جائزہ لینا ہے، اور کسی بھی حتمی معاہدے پر آئندہ چھ ماہ میں بات چیت ہوگی اور وہ پاکستان کے قوانین کے تابع ہوگی۔
#DiscoverPakistan #BinanceAlphaAlert #BTCVSGOLD #WriteToEarnUpgrade $BTC
تین ہزار ڈالر لو اور ہمارا ملک چھوڑ دو، امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو بڑی آفر دے دی ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں مقیم غیر قانونی تارکینِ وطن کو سال کے اختتام تک رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کی صورت میں 3 ہزار ڈالر، مفت فضائی ٹکٹ اور شہری جرمانوں میں رعایت دی جائے گی۔ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹی نوم نے تارکینِ وطن پر زور دیا ہے کہ وہ خود ملک چھوڑ دیں، خبردار کرتے ہوئے کہا کہ انکار کی صورت میں گرفتاری اور امریکہ میں دوبارہ داخلے پر مستقل پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایک ہزار ڈالر کی اسی نوعیت کی پیشکش کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، جب بعض افراد نے رقم نہ ملنے کی شکایت کی۔ قانونی ماہرین نے تارکینِ وطن کو مشورہ دیا ہے کہ اس اسکیم کو قبول کرنے سے قبل قانونی رہنمائی حاصل کریں، کیونکہ اس کے طویل المدتی نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ #DonaldTrump #DiscoverPakistan
تین ہزار ڈالر لو اور ہمارا ملک چھوڑ دو، امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو بڑی آفر دے دی

ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں مقیم غیر قانونی تارکینِ وطن کو سال کے اختتام تک رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کی صورت میں 3 ہزار ڈالر، مفت فضائی ٹکٹ اور شہری جرمانوں میں رعایت دی جائے گی۔
ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹی نوم نے تارکینِ وطن پر زور دیا ہے کہ وہ خود ملک چھوڑ دیں، خبردار کرتے ہوئے کہا کہ انکار کی صورت میں گرفتاری اور امریکہ میں دوبارہ داخلے پر مستقل پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ایک ہزار ڈالر کی اسی نوعیت کی پیشکش کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، جب بعض افراد نے رقم نہ ملنے کی شکایت کی۔ قانونی ماہرین نے تارکینِ وطن کو مشورہ دیا ہے کہ اس اسکیم کو قبول کرنے سے قبل قانونی رہنمائی حاصل کریں، کیونکہ اس کے طویل المدتی نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔

#DonaldTrump #DiscoverPakistan
ترکیہ نے اپنے جدید جنگی ڈرونز کی اسمبلی فیسلٹی پاکستان میں قائم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق اکتوبر کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کافی آگے بڑھ چکے ہیں۔ منصوبے کے تحت ترکیہ اپنے اسٹیلتھ اور طویل پرواز کے قابل ڈرونز پاکستان میں اسمبل کرے گا، جس سے پاکستان کو اعلیٰ دفاعی ٹیکنالوجی تک رسائی ملے گی جبکہ ترکیہ کی عالمی ہتھیاروں کی منڈی میں پوزیشن مزید مضبوط ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق ترکیہ کی وزارتِ دفاع اور پاکستانی حکام نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔ دفاعی برآمدات میں اضافے کے ساتھ ترکیہ کی صنعت رواں سال 7.5 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ چکی ہے #TurkeyPakistan #DroneTechnology #DiscoverPakistan #crptonews #copied
ترکیہ نے اپنے جدید جنگی ڈرونز کی اسمبلی فیسلٹی پاکستان میں قائم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
بلومبرگ کے مطابق اکتوبر کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کافی آگے بڑھ چکے ہیں۔ منصوبے کے تحت ترکیہ اپنے اسٹیلتھ اور طویل پرواز کے قابل ڈرونز پاکستان میں اسمبل کرے گا، جس سے پاکستان کو اعلیٰ دفاعی ٹیکنالوجی تک رسائی ملے گی جبکہ ترکیہ کی عالمی ہتھیاروں کی منڈی میں پوزیشن مزید مضبوط ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق ترکیہ کی وزارتِ دفاع اور پاکستانی حکام نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔ دفاعی برآمدات میں اضافے کے ساتھ ترکیہ کی صنعت رواں سال 7.5 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ چکی ہے
#TurkeyPakistan #DroneTechnology #DiscoverPakistan #crptonews
#copied
Συνδεθείτε για να εξερευνήσετε περισσότερα περιεχόμενα
Εξερευνήστε τα τελευταία νέα για τα κρύπτο
⚡️ Συμμετέχετε στις πιο πρόσφατες συζητήσεις για τα κρύπτο
💬 Αλληλεπιδράστε με τους αγαπημένους σας δημιουργούς
👍 Απολαύστε περιεχόμενο που σας ενδιαφέρει
Διεύθυνση email/αριθμός τηλεφώνου