Iran’s foreign minister said Thursday that his country is “not asking for a ceasefire” from the U.S. and Israel, “and we don’t see any reason why we should negotiate” after nearly a week of war.
Foreign Minister Abbas Araghchi also told NBC News that a U.S. invasion would be "big disaster for them."#StockMarketCrash
انسان وقت کے ساتھ ساتھ سیکھتا ہے۔ کوئی بھی انسان ہر ایک بات کا علم نہیں رکھتا۔ میری مثال لے لیں۔ ہمیشہ سمجھتا رہا کہ برطانیہ نیٹو کا حصہ ہے اور اس کا بانی رکن۔
آج دن رات پاکستانیوں کی تربیت کرنے والوں کی وجہ سے پتا چلا کہ برطانیہ نیٹو کا حصہ نہیں۔
جب ان تربیت کرنے والوں نے پاکستان کی جاہل عوام کو سمجھایا کہ سیدنا مولائی حضرت ریجب طیب ایردوآن کسی بھی صورت میں برادر اسلامی ملک ایران پر حملہ نہیں کرنا چاہتے تھے، وہ تو بار بار اسرائیل اور نیتن یاہو کے خلاف “بیان” بھی “دیتے” ہیں مگر مصیبت یہ آن پڑی کہ ترکیہ نیٹو کا حصہ ہے۔ اس لیے چارو ناچار انہیں ترکیہ کی ایئر سپیس ایران پر حملوں کیلیے دینی پڑی۔ ۔ ۔ ۔ تب مجھے سمجھ آئی کہ برطانیہ نیٹو کا حصہ نہیں۔#USIranWarEscalation $ETH
امریکہ اور اسرائیل ہمیشہ ایک ساتھ کیوں جنگ میں شریک ہو تے ہیں۔ کسی ایک ملک کا دشمن دوسرے ملک کابھی دشمن ہو تا ہے؟
امریکہ ایک عالمی طاقت ہے جس کی خارجہ پالیسی میں مشرقِ وسطیٰ اہم خطہ سمجھا جاتا ہے۔ وہ اسرائیل کو سکیورٹی، فوجی ٹیکنالوجی اور سفارتی حمایت فراہم کرتا ہے۔
فوجی تعاون: مشترکہ مشقیں، انٹیلی جنس شیئرنگ اور جدید ہتھیاروں کی فراہمی۔
سیاسی و سفارتی حمایت: اقوامِ متحدہ میں امریکہ اکثر اسرائیل کے حق میں ووٹ دیتا تاریخی تعلقات: 1948 میں اسرائیل کے قیام کے بعد سے دونوں کے تعلقات بتدریج مضبوط ہوتے گئے۔
امریکہ کی طرف سے اسرائیل کو ہر سال اربوں ڈالر کی فوجی امداد دی جاتی ہے، جدید ہتھیار، فائٹر جیٹس، میزائل ڈیفنس سسٹمز (جیسے آئرن ڈوم کے لیے مالی مدد)، سیٹلائٹ اور انٹیلی جنس معلومات فراہم کی جاتی ہیں، جبکہ عالمی اداروں خصوصاً اقوام متحدہ میں سفارتی حمایت بھی دی جاتی ہے۔ دوسری طرف اسرائیل امریکہ کو جدید دفاعی ٹیکنالوجی، سائبر سکیورٹی مہارت، مشرقِ وسطیٰ میں انٹیلی جنس معلومات، دہشت گردی کے خلاف آپریشنل تجربہ اور جدید ہتھیاروں کی ٹیسٹنگ کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ اس طرح یہ تعلق یک طرفہ نہیں بلکہ دونوں ممالک اپنے اپنے مفادات کے مطابق ایک دوسرے کو فائدہ پہنچاتے ہیں#AIBinance #USIranWarEscalation $XRP
سعودی عرب،کویت ، قطر ،بحرین اور دبئی میں موجود پاکستانی دھماکوں کی جگہوں پر جا کر ٹک ٹاک بنانے کے بجائے اپنا خیال رکھیں ، اور ویسے بھی یہ تمام ممالک ان شہریوں کو گرفتار کررہے ہیں جو وہاں امریکی اثاثوں پر ایران کے کامیاب حملوں کی ویڈیوز بنا رہے ہیں کیونکہ ویڈیوز بننے اور سامنے آنے سے ان ممالک کے دفاعی سسٹم پر نہ صرف سوالات اٹھ رہے ہیں بلکہ لوگوں میں ان ممالک کی طرف سفر کرنے کے حوالے سے خوف پھیل رہا ہے #AIBinance #USIranWarEscalation $BTC $XRP