BTCUSDT

Oversold

زون کی طرف بڑھ رہی ہے اور reversal کا امکان ہے ۔قریبی سپورٹ 111837-110417 کے اس پاس ہے ۔اگر یہ سپورٹ ہولڈ کرتی ہے تو bounce back rejections

125000-120100-117354 بلکل possible لگ رہا ہے اور اگر یہ لیول ٹوٹ گیا تو نیکسٹ ڈاون سائڈ ٹارگٹ 102700 کے قریب ہے ،

ایک بات اہم ہے کہ کوئی بھی مارکیٹ ہو اس میں کچھ بھی ہوسکتا ہے،کسی کے پاس بھی سو فیصد ٹھیک analysis نہیں ہوتا یہ بلکل حقیقت ہے مارکیٹ ہمیشہ probabilities پر چلتی ہے certainty پر نہیں اس لیے ہمیشہ Risk management اور proper position سب سے اہم ہے ۔

This is not financial advice,please do your won research before making any decisions

#btc