رات دو بج کر اٹھائیس منٹ کینیڈا کے صوبے مینیٹوبا کی ایک برف سے جمی سڑک پر کیمرے نے ایک ایسا منظر قید کیا، جو غیر حقیقی لگتا تھا مگر وہ سچ تھا ایک کتا چار گھنٹے سے زیادہ وقت سے بالکل ساکت کھڑا تھا نہ دوڑ رہا تھا، نہ بھونک رہا تھا گاڑیاں گزرتی رہیں ،ہیڈ لائٹس اس کی آنکھوں پر پڑتی رہیں، ہارن بجتے رہے مگر وہ نہیں ہلا، جب پولیس پہنچی تو انہوں نے بدترین امکان سوچا لیکن جب قریب گئےتو حقیقت سامنے آئی اس کے جسم کے نیچے برف میں دبا ہوا ایک بہت چھوٹا سا پِلّا تھا ۔تقریباً جم چکا ،سانس بمشکل چل رہی تھی بڑا کتا اپنی حرارت سے اسے بچا رہا تھا وہ نہ حملہ آور ہوا نہ بھاگا جب امدادی عملے نے پِلّے کو اٹھایا ،وہ وہیں کھڑا رہا جیسے آنکھوں سے پوچھ رہا ہو کیا اب وہ محفوظ ہے؟ اور اس نے انہیں اسے لے جانے کی اجازت بھی تب دی جب اسے یقین ہو گیا کہ وہ ٹھیک ہے دونوں بچ گئے۔ وفاداری ہمیشہ شور نہیں مچاتی کبھی وہ مہلک سردی کے سامنے خاموش کھڑی رہتی ہے محبت صرف ایک احساس نہیں محبت ایک فیصلہ ہے اور اس کتے نے رہنے کا فیصلہ کیا تھا 🐾 $BTC $ETH $BNB
Memecoin kembali aktif pada tahun 2025, terutama yang diluncurkan melalui peluncuran kripto terbaik. Pangsa nilai pasar memecoin yang berasal dari proyek peluncuran meningkat dari hanya 1,5% pada Juli 2024 menjadi 20,5% pada Januari 2025, menunjukkan kembalinya minat spekulatif yang tajam menurut Laporan Status Memecoin 2025 dari CoinGecko.
Laporan tersebut menekankan bahwa volume perdagangan harian untuk memecoin peluncuran ini juga melonjak, naik dari sekitar $118 juta pada pertengahan 2024 menjadi sekitar $1,2 miliar pada November 2025. Meskipun demikian, mereka masih hanya mewakili sekitar 20% dari total aktivitas memecoin, dengan token yang diluncurkan secara independen terus mendominasi pasar.
Aktivitas spekulatif di 2025 terlihat sangat berbeda dari apa yang diharapkan oleh trader harian kripto dalam siklus sebelumnya. Zahnd mencatat bahwa sementara memecoin terus mengalami lonjakan harga yang tajam, reli tersebut lebih singkat dan lebih taktis.
@Bitcoin mendekati $71,154 dengan penurunan 7% setelah waktu yang lama dan terus-menerus turun. Ini adalah situasi yang mengkhawatirkan untuk pasar digital.
15جنوری 2021 ء کو جرمنوں نے وہ کیا ، جو جرمن نہیں کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ 16سال بلاشرکت غیرے اقتدار کے بعد جرمنی کی چانسلر اینگلا مرکل کی پارٹی کرسچئن ڈیمو کریٹک یونین نے اگلا لیڈر چننے کا عندیہ دے دیا. 15جنوری کو اس دن جرمنوں نے وہ کیا جس کی توقع ان سے کم کی جاتی ہے ٹھنڈے،پتھر، روکھے جرمن اپنی سیٹوں سے کھڑے ہوگئے اور تالیاں بجاتے رہے. یہ تالیاں چھ منٹ تک بجتی رہیں اور بہت سے لوگوں کے چہرے جذبات کی تپش سے گلنار ہوئے اور بہتوں کی آنکھوں سے آنسو بہہ نکلے. مشرقی جرمنی کے پادری کی بیٹی، کیمسٹری میں ڈاکٹریٹ کی حامل، آٹھ کروڑ جرمنوں کی قائد اور دنیا کی سب سے طاقتور عورت اینگلا کی کل کمائی یہی تالیاں تھیں. اسکے 16سال، کمال کے سال تھے. قیادت اور اختیار کے ان تمام برسوں میں کوئی مالیاتی سکینڈل نہیں بنا۔ دنیا کی سب سے بڑی مالی قوتوں میں سے ایک اور چار ہزار ارب ڈالر جی ڈی پی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھی اینگلا نے کوئی بندر بانٹ نہیں کی، اسکا کسی پانامہ سکینڈل میں نام نہیں آیا. اس نے کوئی پلاٹ الاٹ نہیں کروایا. کوئی جہاز، پلاٹ اور رولز رائس نہیں خریدی. سیف ہیونز safe heavens میں کوئی اکاؤنٹ نہیں کھلوائے. کوئی بھاشن نہیں دیے. تصویریں کھنچوانے کے لئے پوز نہیں بنائے. نام کے ساتھ خادم اعلیٰ لگایا، نہ نیا جرمنی بنانے کا وعدہ کیا. 16 سالوں میں تقریباً پندرہ سو ارب ڈالرز کا جی ڈی پی میں اضافہ کیا، اپنا کام کیا اور بس! اینگلا نے قرآن نذر آتش کرنے کے تحریک کی شدید مذمت کی، جس پر بہت تنقید ہوئی. ترکی کے دورے کے دوران اس نے کہا "اسلام اور جرمنی ایک ہیں"جس پر طوفان برپا ہوگیا شام کی خانہ جنگی کےدوران جب عرب بھائیوں نے شامیوں پر دروازے بند کر دیے اور لاکھوں شامی خاندان بحیرہ روم کی بےرحم لہروں میں کود کر سلامتی کی تلاش میں نکلےتو اینگلا نے پورے 10 لاکھ، ایک ملین مہاجرین کو جرمنی میں خوش آمدید کہا اور شدید مخالفت کے باوجود پچھلے پانچ برسوں میں انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا کر دیا. اینگلا کے فیشن پر تنقید ہوئی. پیرس والوں نے اسے دیہاتی پھوہڑ عورت کہا۔ ایک عورت 18سال تک ایک ہی انگرکھا پہنتی رہے تو آپ اسے کیا کہیں گے؟ ایک پریس کانفرنس میں تو ایک خاتون جرنلسٹ نے پوچھ ہی لیا. "میڈم چانسلر، تم پچھلے کئی برسوں سے لگتا ہے ایک ہی سوٹ پہنے جارہی ہو، کیا دوسرا نہیں ہے؟" ٹکا سا جواب ملا"میں سرکاری نوکر ہوں، کوئی ماڈل نہیں". ایک اور پریس کانفرنس میں اس سے پوچھ لیا گیا. "تمہارے گھر میں کتنی خادمائیں ہیں؟ کھانا وانا کون پکاتا ہے؟" جواب آیا "میرے پاس کوئی خادمہ نہیں ہے. نہ ہی مجھے ضرورت پڑتی ہے. میں اور میرا شوہر مل کر سارا کام نبٹا لیتے ہیں". ایک اور صحافی نے مزید تجسس کا اظہار کیا." کپڑے کون دھوتا ہے؟ آپ یا آپ کے شوہر؟" جواب ملا "میں کپڑے جمع کرکے واشنگ مشین میں ڈالتی ہوں میرا شوہر مشین چلاتا ہے. کوشش کرتے ہیں کہ یہ کام رات کو بغیر کسی شور شرابے کے کریں تاکہ ہمارے پڑوسی پریشان نہ ہوں".۔پھر اس نے اضافہ کیا"میرا خیال ہے تم لوگ میری حکومت کی کارکردگی پر توجہ دو تو زیادہ بہتر ہے".۔۔ اینگلا برلن کے ایک عام سے فلیٹ میں پچھلے بیس برس سے رہتی ہے اقتدار کے اٹھارہ برس میں بھی اسکا پتہ نہیں بدلا۔ وہ کسی ولا میں منتقل نہیں ہوئی نہ ہی کسی سوئمنگ پول اور باغ والے گھر کی مالکن بنی۔ اس کی واپسی بھی اسی فلیٹ میں ہوئی.۔۔۔۔ پچھلے 20 برس میں اینگلا کی ٹکر کا کوئی لیڈر ، (مرد/عورت) دنیا میں پیدا نہیں ہوا جس نے اپنی قوم اور دنیا کو بہت کچھ نعرے اور بڑھکیں مارے بغیر لوٹایا ہو. شاباش، اینگلا مرکل! تم یاد رکھے جانے کے قابل ہو. Translated یہ تحریر پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے رہنما دنیا بھر میں گھومتے پھرتے ہیں اور اکثر ممالک کے لیڈرز کی ذاتی زندگی اور طرز حکومت کے بارے میں اچھی طرح آگاہ بھی ہوں گے ۔ سب سے بڑھ کر کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین کی زندگیوں اور تعلیمات سے بھی بہرہ مند ہوں گے ۔ پھر کیا وجہ ہے کہ ان ہستیوں کی تقلید کر کے ملک کو ترقی و کامرانی کی راہ پر گامزن کرنے میں ناکام ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو راہ ہدایت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ۔ $BTC $ETH $XRP #Write2Earn
Transfer WBTC Signifikan ke Eksploitasi UXLINK Teridentifikasi
Data Arkham mengungkapkan bahwa antara 22:52 dan 22:57, Eksploitasi UXLINK menerima beberapa transfer WBTC dengan total 140.54 WBTC. Menurut ChainCatcher, transaksi ini berasal dari Protokol CoW.
Pada 22:52, 31.38 WBTC ditransfer dari Protokol CoW ke Eksploitasi UXLINK. Selanjutnya, pada 22:54, 24.09 WBTC dikirim, diikuti oleh 24.06 WBTC lainnya pada 22:55. Selain itu, pada 22:54, transfer lain sebesar 24.09 WBTC terjadi. Akhirnya, pada 22:53, 36.43 WBTC dipindahkan dari Protokol CoW ke Eksploitasi UXLINK.
Riyal Saudi telah terikat pada dolar AS pada tingkat pertukaran tetap sekitar 3.75 SAR = 1 USD sejak 1986, mengikuti pengikatan formal yang ditetapkan oleh Otoritas Moneter Arab Saudi (SAMA).
Tingkat ini telah tetap konsisten karena kebijakan mata uang Arab Saudi, yang mengaitkan riyal dengan dolar untuk menstabilkan ekonominya, mengingat ketergantungannya pada ekspor minyak yang dihargai dalam USD 🇺🇲.