*بریکنگ نیوز: ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی پاور پلانٹس پر حملوں کی ڈیڈ لائن میں دس روز کی توسیع کر دی ہے۔*

- امن کے لیے پاکستانی کوششیں رنگ لا رہی ہیں۔
- ٹرمپ نے چھ اپریل 2026ء تک ایران پر حملے روک دئے۔
- آج ختم ہونے والی ڈیڈ لائن میں دس دن کی مزید توسیع۔