شاہ رخ خان کا نبی کریم ﷺ کی سنت اور دسترخوان پر کھانے سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ ہمیشہ زمین پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں کیونکہ یہ نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانے سے عاجزی پیدا ہوتی ہے اور یہ عمل انسان کو اپنی اصل یاد دلاتا ہے۔
.
.
.
#newscuffpk #newscuff #shahrukhkhan #Muslim #viralpost #TrendingTopic