بین الاقوامی مالیاتی ادارے Citi Bank نے حال ہی میں MicroStrategy پر اپنی نظرثانی رپورٹ جاری کی ہے. جس میں کمپنی کو Buy ریٹنگ اور High Risk زمرے میں شامل کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ نے عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ ایک بار پھر Bitcoin کی بڑھتی ہوئی قیمت کی جانب مبذول کر دی ہے۔ Citi Bank نے MicroStrategy کے لیے 12 ماہ کا Price Target $485 مقرر کیا ہے. جو موجودہ سطح سے نمایاں اضافہ ظاہر کر رہا ہے۔

#CityBank

$BTC