حدیثِ نبوی ﷺ 🌙
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"ہر گناہ کی سزا قیامت تک کے لیے مؤخر کی جا سکتی ہے، مگر والدین کی نافرمانی کی سزا مرنے سے پہلے ہی شروع ہو جاتی ہے۔"
(مستدرک الحاکم #7263)
والدین اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہیں۔ ان کی خوشی جنت کا راستہ ہے، اور ان کی ناراضگی تباہی کا سبب۔
ان کی خدمت کریں، ان سے محبت کریں، اور ہمیشہ ان کے لیے دعا کریں۔ 🤲
#Hadith #IslamicReminder #Parents #RespectParents #IslamicPost #Deen #HadithNabawi #ProphetMuhammad ﷺ #Jannah #Obedience #Muslim #Faith #Peace