🔥 Trading Reality Check – Read Carefully 🔥
ٹریڈنگ نہ تمہیں امیر بنانے کے لیے ہے،
نہ روز کا خرچہ چلانے کے لیے،
نہ گھر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے۔
👉 Trading is only the multiplication of your money.
بس اتنی سی بات ہے… 🤚🏼
میں مارکیٹ سے صرف چھوٹی مووز پکڑتا ہوں:
1$… 2$… زیادہ سے زیادہ 2.5$
موو پکڑا — Exit۔
اوپر جائے → اوپر کا پلان
نیچے جائے → نیچے کا پلان
Top ہو یا Bottom، مجھے کوئی پرواہ نہیں۔
اصل گیم صرف Entry کی ہے…
اور یہ سمجھنے میں مجھے سالوں لگ گئے 🥺
---
📊 Daily / Monthly Logic
روز کی 4 ٹریڈز، اگر اوسط 95 cents بھی ہو:
95 × 4 = 380$
مہینے کے 20 دن پر:
380 × 20 = 7600$
چلو کم مان لیتے ہیں…
اگر روز 280$ بھی بنے تو:
280 × 20 = 5600$
بتاؤ…
پاکستان میں کوئی ایسی نوکری، ایسا کاروبار،
جو مہینے میں 5600$ دے؟
جب چاہو جہاں چاہو بیٹھ کر کر لو؟
اج کا ریٹ: 1$ = 293 PKR
حساب خود سمجھ لو۔
---
💡 اصل حقیقت
بزنس ہو یا ٹریڈنگ —
صرف Skill + Brain نہیں…
Investment بھی چاہیے ہوتی ہے۔
پاکستان میں رہ کر اگر بہتر زندگی چاہیے،
تو Income ڈالر میں ہونی ضروری ہے۔
ورنہ 3 لاکھ تنخواہ میں آج کل گھر کا خرچہ بھی مشکل ہے۔
---
🔥 Why Trading?
ٹریڈنگ ایک واحد فیلڈ ہے جہاں:
❌ کوئی سفارش چاہیے
❌ کوئی رشتہ دار
❌ کوئی ریفرنس
❌ کوئی باس
❌ کوئی مقابلہ
جو لوگ ٹریڈنگ کو Gambling کہتے ہیں —
اصل میں وہ ڈرتے ہیں
کیونکہ یہاں Competiton کرنے کی ہمت نہیں ہوتی کسی میں۔۔۔۔