📢 اہم اعلان برائے کمیونٹی — KITE اب CreatorPad پر لائیو

دوستو!

KITE پروجیکٹ باقاعدہ طور پر Binance CreatorPad پر شامل ہو چکا ہے، جہاں کل 625,000 KITE کے ریوارڈز مختص کیے گئے ہیں۔ اس وقت صرف 1005 افراد شامل ہیں، یعنی مقابلہ کم ہے اور موقع بہت بڑا۔Kite Project Leaderboard کیلئے:

Task 1, Task 3 اور ساتھ میں Task 5, 6 یا 7 لازمی کرنے ہیں۔

Reward Pool حاصل کرنے کیلئے:

Task 2 اور Task 4 (Follow + Post) بھی ضروری ہیں۔

نوٹ: Task 2 اور 4 رینک میں شامل نہیں ہوتے مگر ریوارڈ کیلئے لازمی ہیں۔

📌 مہربانی کرکے سارے ٹاسکس مکمل کریں تاکہ آپ اس بڑے ریوارڈ پول سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں۔ موقع محدود ہے اور شمولیت ابھی کم ہے۔

$BTC $KITE #cryptouniverseofficial