فیڈ نے 25 بیسس پوائنٹس کی شرحِ سود میں کمی کر دی۔

2️⃣ مقصد معیشت میں نئی جان ڈالنا ہے۔

3️⃣ ٹرمپ مسلسل کم ریٹ کے لیے دباؤ ڈال رہے تھے۔

4️⃣ اب لگتا ہے اُن کی کوشش کامیاب ہوگئی۔

5️⃣ پاول نے بڑی پالیسی تبدیلی کا اعلان کیا۔

6️⃣ 12 دسمبر سے فیڈ ہر ماہ 40 ارب ڈالر کے T-Bills خریدے گا۔

7️⃣ یہ اضافی لیکویڈیٹی کئی مہینوں تک برقرار رہے گی۔

8️⃣ مہنگائی اونچی ہے، مگر مزید ریٹ ہائیک کا کوئی منصوبہ نہیں۔

#BinanceAlphaAlert #TrumpTariffs #CPIWatch