بریکنگ نیوز ⚠️

#Breaking

بائنانس نے اپنے فیوچر ٹریڈنگ میں گولڈ کو لسٹ کر دیا ہے اب آپ آسانی کے ساتھ بائنانس ایکسچنج پر گولڈ کو بھی ٹریڈ کر سکتے ہیں لیکن ابھی صرف فیوچر ٹریڈنگ میں، اور ہوسکتا ہے کہ آئندہ کچھ دنوں میں گولڈ کو سپاٹ ٹریڈنگ میں بھی لسٹ کر دیا جائے

اور مزے کی بات یہ ہے کہ گولڈ نےلسٹ ہوتے ساتھ ہی Manipulation Wicks دے دی ہیں جو کہ آپ چارٹ پر دیکھ سکتے ہیں جبکہ گولڈ بہت ہی Stable Asset ہے کیونکہ کرپٹو مارکیٹ بہت زیادہ Volatile مارکیٹ ہے اور گولڈ کا کرپٹو ایکسچنج پر لسٹ ہونا اور وہ بھی فیوچر ٹریڈنگ میں ایک سوالیہ نشان ہے کیا اب ہم BTC کی طرح گولڈ کو بھی Manipulate ہوتا دیکھیں گے ؟؟؟

آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے کمنٹ سیکشن میں بتا سکتے ہیں

#BTCVSGOLD

$XAU