🚨🚨🚨

جن کے پاس پائی پڑے ہیں وہ ابھی بھی سیل کر دیں۔ اس کی پرائس

$0.2

سے بہت نیچے جانے والی ہے۔ شاید آنے والے وقت میں

0.05 to $0.01

تک پہنچ جائے۔

اور اسکا مستقبل تاریک ہے۔ پائی ٹیم نے اپنے پائی سیل کر دیے ہیں اور ابھی اس کی مزید سپلائی مارکیٹ میں آنے والی ہے۔ ٹوٹل سو بلین سپلائی ہے۔ اگر آدھی بھی مارکیٹ میں آ گئی تو پائی کا بیڑہ غرق ہو جائے گا

#pi #TrumpTariffs #BinanceBlockchainWeek